ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) شعبے نے مالی سال 2025-26 کے دوران ترقی کی رفتار برقرار رکھی۔ پاکستان اکنامک سروے کے مطابق آئی سی ٹی برآمدات سے حاصل ہونے والی ترسیلات میں سالانہ بنیادوں پر 19.7 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ شعبے نے 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل کیا۔

پے اونیر کے مطابق اس عرصے کے دوران سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلق خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔بیان کے مطابق پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیاں، ڈیجیٹل ایجنسیاں، ای کامرس کاروبار اور سافٹ ویئر برآمد کرنے والے ادارے عالمی مارکیٹ میں اپنی سرگرمیاں بڑھا رہے ہیں، جس کے باعث بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے قابلِ اعتماد نظام کی اہمیت بھی بڑھ گئی ہے۔

پے اونیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی کاروباری ادارے بڑی عالمی کرنسیوں میں ادائیگیاں وصول کرنے، رقم کا انتظام کرنے اور بیرونِ ملک سپلائرز و کنٹریکٹرز کو ادائیگیاں کرنے کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ مقامی بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ساتھ انضمام کے ذریعے بیرونِ ملک سے حاصل ہونے والی آمدن کو پاکستانی بینکاری نظام سے منسلک کیا جا رہا ہے۔پے اونیر ایشیا پیسیفک کے سربراہ ناگیش دیوتا نے کہا کہ پاکستانی کاروباری اداروں میں عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کی صلاحیت، جذبہ اور ہنر موجود ہے، تاہم بین الاقوامی ترقی کے لیے ایسا مالیاتی نظام بھی ضروری ہے جو کاروباری ضروریات کے مطابق تیزی سے کام کرے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی آئی ٹی کمپنی ڈی پی ایل دنیا کی 25 پسندیدہ ترین کمپنیوں میں شامل

انہوں نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے بین الاقوامی ادائیگیاں وصول کرنے اور استعمال کرنے کا عمل آسان بنانے سے عالمی فروخت کو کاروباری سرمایہ میں تبدیل کرنے اور طویل مدتی ترقی میں مدد مل سکتی ہے۔

موضوعات : #itexportsimport
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں
تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

16 اکتوبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
New conditions for Ghana's gold exporters
تازہ ترین

گھانا کی سونے کی برآمدکنندگان کیلئے نئی شرائط

5 ستمبر , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
Pakistani IT company DPL among the world's 25 most admired companies
تازہ ترین

پاکستانی آئی ٹی کمپنی ڈی پی ایل دنیا کی 25 پسندیدہ ترین کمپنیوں میں شامل

20 جون , 2026
Significant improvement in economic stability, investment and exports in Pakistan
اہم ترین 3

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

10 جون , 2026
اگلی خبر
US's one-megawatt nuclear battery enters testing phase

امریکا کی ایک میگاواٹ نیوکلیئر بیٹری تجربات کے مرحلے میں داخل

یہ بھی پڑھیں

Successful test deployment of a large tethered balloon in China capable of lifting a 2-ton payload

چین میں 2 ٹن وزن اٹھانے والے بڑے ٹیتھرڈ بیلون کا کامیاب آزمائشی استعمال

17 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026
Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026
What is happening at Russia's airbases

روس کے فضائی اڈوں پر کیا ہو رہا ہے؟

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔