بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

5 مہینے پہلے
A A
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year
Share on Facebookwhatsapp

پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ ایس ایم تنویرکا کا کہناہے ملک میں ہر طرف مس مینجمنٹ کا راج ہے ،،رواں سال برآمدات کی مد میں 7 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑےگا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ایس ایم تنویر نے کہا حکومت کا سالانہ 10 فیصد اضافے کا ہدف محض کاغذوں تک محدود رہ گیا ۔بجلی کے ناقص نظام اور حکومتی بد انتظامی کے باعث ملکی صنعتیں بند ہو رہی ہیں ۔
انڈسٹری کو اب 4 گھنٹے روزانہ لوڈشیڈنگ کا کہہ کر مزید دباؤ میں لایا جا رہا ہے،انڈسٹری 24 گھنٹے چلے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے تو صنعتوں کو مسلسل بجلی دینا ہو گی، لوگ کہتے ہیں پیسہ پاکستان سے باہر جارہا ہے۔ اتنے زیادہ ٹیکسز ہوں گے تو جہاں نفع ہوگا پیسہ وہاں چلا جائے گا ۔
آپ پاکستان میں نفع دیں پیسہ خود واپس آجائے گا ۔،ایران امریکا جنگ بندی کرانے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کوامن کا نوبل انعام ملنا چاہیئے۔

موضوعات : #smtanveerexportsimports
ShareSend

متعلقہ خبریں

New conditions for Ghana's gold exporters
تازہ ترین

گھانا کی سونے کی برآمدکنندگان کیلئے نئی شرائط

5 ستمبر , 2026
Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion
تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

29 اگست , 2026
The trade deficit rose by 25.17 percent to $3.94 billion in July.
اہم ترین 3

جولائی میں تجارتی خسارہ 25.17فیصد اضافے سے 3ارب 94کروڑ تک پہنچ گیا

6 اگست , 2026
Significant improvement in economic stability, investment and exports in Pakistan
اہم ترین 3

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

10 جون , 2026
Pakistani exports likely to increase by about $3.7 billion, IMF says
تازہ ترین

پاکستانی برآمدات میں تقریباً 3 ارب 70 کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ،آئی ایم ایف

1 جون , 2026
Pakistan's textile exports increase by 21.27 percent
تازہ ترین

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 21.27 فیصد اضافہ

23 مئی , 2026
اگلی خبر
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

یہ بھی پڑھیں

Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔