منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

3 مہینے پہلے
A A
Significant improvement in economic stability, investment and exports in Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سال 2026 میں پاکستان کے سرمایہ کاری، برآمدات اور مالیاتی شعبوں میں نمایاں استحکام دیکھنے میں آیا۔مارچ 2026 میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 163 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سرمایہ کاری 1.35 ارب ڈالر تک پہنچ گئی،ترسیلات زر بڑھ کر 35.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ سال کے اختتام تک 41 ارب ڈالر تک کا اضافہ متوقع ہے۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کا حجم ریکارڈ 12.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا،گوگل، آرامکو، بی وائی ڈی، ویون، اے ڈی پورٹس، مشرق بینک اور ترکش پیٹرولیم سمیت بڑی عالمی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلانات کیے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5 لاکھ 45 ہزار نئے سرمایہ کار شامل ہوئے جبکہ 9 نئی کمپنیاں بھی مارکیٹ کا حصہ بنیں۔حکومتی اقدامات اور مؤثر معاشی منصوبہ بندی نے معاشی استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا

موضوعات : #economyexports
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion
تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

29 اگست , 2026
Economy is moving in the right direction, says Finance Minister in post-budget conference
تازہ ترین

معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس

13 جون , 2026
How to know if a 5000 rupee note is fake or real
تازہ ترین

5000کا جعلی نوٹ ہے یا اصلی ،کیسے پتہ چلے گا

3 جون , 2026
Pakistani exports likely to increase by about $3.7 billion, IMF says
تازہ ترین

پاکستانی برآمدات میں تقریباً 3 ارب 70 کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ،آئی ایم ایف

1 جون , 2026
Subsidies for electricity consumers up to 200 units are not being abolished, says Ministry of Energy
تازہ ترین

200یونٹ تک بجلی صارفین کی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی ،وزارت توانائی

26 مئی , 2026
Pakistan's textile exports increase by 21.27 percent
تازہ ترین

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 21.27 فیصد اضافہ

23 مئی , 2026
اگلی خبر
Asian Games Pakistan's 15-member squad announced

ایشین گیمز ،پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔