اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی آئی ٹی کمپنی ڈی پی ایل دنیا کی 25 پسندیدہ ترین کمپنیوں میں شامل

4 مہینے پہلے
A A
Pakistani IT company DPL among the world's 25 most admired companies
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی معروف آئی ٹی سروسز کمپنی ڈی پی ایل نے عالمی سطح پر ایک بڑا اعزاز حاصل کرتے ہوئے 2026 کی ٹاپ 100 گلوبل موسٹ لووڈ ورک پلیسز فہرست میں 22ویں پوزیشن حاصل کر لی ۔

وفاقی دارالحکومت کے آئی-8 مرکز میں قائم کمپنی نے دنیا بھر کی متعدد بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ کر یہ نمایاں کامیابی حاصل کی۔

یہ سالانہ درجہ بندی بیسٹ پریکٹس انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کی جاتی ہے، جس کے لیے 20 سے زائد شعبوں سے تعلق رکھنے والے 28 لاکھ سے زیادہ ملازمین کے سروے کا جائزہ لیا گیا۔

رپورٹ میں کمپنیوں کی درجہ بندی ملازمین کے اعتماد، ادارہ جاتی ثقافت، فیڈبیک کے نظام، ملازمین سے تعلقات اور ٹیلنٹ برقرار رکھنے کی صلاحیت کی بنیاد پر کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق صرف اچھی تنخواہیں، جدید مراعات اور لچکدار اوقات کار اب ملازمین کو طویل عرصے تک اداروں سے وابستہ رکھنے کے لیے کافی نہیں رہے۔ 2026 کے ایک عالمی سروے کے مطابق تقریباً 70 فیصد ملازمین اپنی تنخواہوں جبکہ 77 فیصد مراعات سے مطمئن تھے، اس کے باوجود 75 فیصد افراد نئی ملازمتوں کی تلاش میں تھے۔

ڈی پی ایل نے عالمی سطح پر کئی معروف ٹیکنالوجی اور کاروباری اداروں کو پیچھے چھوڑا۔ ، جن میں Cloudflare، Hugging Face، Unisys اور Kraft Heinz سمیت دیگر کمپنیاں شامل ہیں۔

فہرست میں پہلی پوزیشن Donnelley Financial Solutions نے حاصل کی، جبکہ اس کے بعد Kyndryl، Veritiv، IDEAL Industries اور APCO Worldwide شامل ہیں۔

موضوعات : #itcompniesprofessional
ShareSend

متعلقہ خبریں

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز
پاکستان

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

11 ستمبر , 2026
Tax evasion of Rs 1,120 billion Investigations launched against over 500 companies.
تازہ ترین

1120 ارب کی ٹیکس چوری ، 500 سے زائد کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع

10 ستمبر , 2026
Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion
تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

29 اگست , 2026
Major oil companies reveal sale of petroleum products without duties, taxes
تازہ ترین

بڑی آئل کمپنیوں کی طرف سے ڈیوٹیز ،ٹیکسز کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا انکشاف

1 جولائی , 2026
خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے پر کمپنی کو جرمانہ
پاکستان

خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے پر کمپنی کو جرمانہ

19 جون , 2026
اگلی خبر
NADRA steps up crackdown on fake and suspicious identity documents

نادرا کا جعلی و مشکوک شناختی دستاویزات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

یہ بھی پڑھیں

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

18 اکتوبر , 2026
سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

18 اکتوبر , 2026
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔