پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan team bowled out for 282; West Indies hold a 155-run lead.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز ) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں انتیس رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا کر مجموعی برتری 155 رنز تک پہنچا دی۔

پاکستان ٹیم تیسرے روز صرف پندرہ رنز کا اضافہ کر سکتی ۔ جسٹن گریوز نے محمد عباس کو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ کر کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی پانچ وکٹیں مکمل کیں۔ٹیل اینڈر خرم شہزاد نے مزاحمت کرتے ہوئے 36 گیندوں پر 19 رنز بنائے، لیکن کیمار روچ نے انہیں آؤٹ کرکے پاکستانی اننگز کا خاتمہ کیا۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے جسٹن گریوز نے 11 اوورز میں صرف 27 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ کیمار روچ اور شمار جوزف نے دو، دو جبکہ جیڈن سیلز نے ایک وکٹ اپنے نام کی۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

شان مسعود اور سلمان علی آغا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے چوتھی وکٹ کے لیے 47 رنز کی شراکت قائم کی۔شان مسعود نے شاندار سنچری اسکور کی، جو ان کے ٹیسٹ کیریئر کی ساتویں جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی سنچری تھی۔

شان مسعود 184 گیندوں پر 109 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 12 چوکے شامل تھے جبکہ انکے بعد سلمان علی آغا 60 گیندوں پر 20 رنز بنا کر شمار جوزف کی گیند پر بولڈ ہوئے۔

موضوعات : #pakvswibabarazamtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔