پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

38 منٹس پہلے
A A
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 53 ہزار 336 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 662 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 38 ڈالر فی اونس کمی ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب ملک میں ایک تولہ چاندی کی قیمت 122 روپے کم ہوکر 6 ہزار 802 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام چاندی 105 روپے سستی ہونے کے بعد 5 ہزار 831 روپے کی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں اس کے برعکس 1.22 ڈالر اضافہ ہوا اور فی اونس چاندی کی قیمت 63.23 ڈالر ہوگئی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.
تازہ ترین

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اہم ترین 3

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile
تازہ ترین

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق
اہم ترین 3

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
The Harvest Moon will shine in the sky on September 26.
تازہ ترین

ہارویسٹ مون 26 ستمبر کو آسمان پر جگمگائے گا

14 ستمبر , 2026
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر 10 ارب روپے سے جدید فضائی ٹریفک نظام نصب کرنے کا منصوبہ
پاکستان

کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر 10 ارب روپے سے جدید فضائی ٹریفک نظام نصب کرنے کا منصوبہ

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In