پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 مہینے پہلے
A A
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ،شکست کے بھنور میں پھنسی ٹیم کے قائد ذہنی دبائو کے باعث بیمار ہوگئے ۔ٹیم منیجر نے تصدیثق کرتے ہوئے کہاکہ بابراعظم کی حالت فٹ اور جلد صحت یاب ہوں گے ۔

پاکستانی ٹیم تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے انگلینڈ میں موجود اور پے درپے شکست کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہے وہیں ٹیم مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے قومی ٹیم کے قائد بابراعظم کی طبیعت ناساز ہوگئی جس سے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے ۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہناہے کہ کپتان بابراعظم جو میں صرف 8اور 6رنز ہی بنا سکے تھے اورپہلے ٹیسٹ میں انجری کے باعث شرکت نہیں کرسکے تھے شدید ذہنی دبائو کے باعث بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا نظر آ رہاہے ۔

بابر اعظم کی طبیعت ناساز ہونے کی تصدیق ٹیم کے میڈیا منیجر نوید اکرم چیمہ نے بھی کیا ہے اور کہاہے کہ کپتان نے خود انہیں بخار سے آگاہ کیا، تاہم تشویش کی کوئی بات نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

ان کے مطابق بابر اعظم کی حالت فٹ ہیں اور وہ جلد مکمل صحتیاب ہو جائیں گے۔

یاد رہے کہ تین میچوں پر مشتمل سیریز انگلینڈ کے پہلے ہی پہلے دو میچز جیت کر اپنے نام کر چکاہے اور سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9ستمبر سے شروع ہوگا ۔

موضوعات : babarazampakvsengtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

18 اکتوبر , 2026
Preparations for the tri-nation series begin; 7 national team players have arrived in Lahore.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز کی تیاریاں شروع، قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

15 اکتوبر , 2026
Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.
تازہ ترین

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Russia stands with Iran; we will not heed US sanctions Putin.

روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے، امریکا کی پابندیوں کو خاطر میں نہیں لائیں گے: پیوٹن

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔