منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

1 گھنٹہ پہلے
A A
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم چار میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان سپورٹس بورڈ اور بین الصوبائی رابطہ کے حکام نے مہمان ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔

سیریز کا پہلا میچ 30 جولائی، دوسرا یکم اگست، تیسرا 4 اگست جبکہ چوتھا اور آخری میچ 7 اگست کو اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

دونوں ٹیموں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ بھی منعقد کیے جائیں گے جن کا مقصد کھلاڑیوں کی تکنیکی مہارت، باہمی تجربات کے تبادلے اور کھیل کے مجموعی معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔

موضوعات : #hockeysouhtkoreateam
ShareSend

متعلقہ خبریں

کیپ وردے کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
تازہ ترین

کیپ وردے کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

7 جولائی , 2026
ایرانی فٹبال فیڈریشن کا سفری پابندیوں کی شکایت درج کرانے کا اعلان
تازہ ترین

ایرانی فٹبال فیڈریشن کا سفری پابندیوں کی شکایت درج کرانے کا اعلان

19 جون , 2026
Pakistan hockey team suffers setback ahead of Pro Hockey League
تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ سے قبل دھچکا

5 جون , 2026
Salman Ali Agha becomes strongest candidate to lead Pakistan Test team
تازہ ترین

سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے

23 مئی , 2026
Australian cricket team arrives in Pakistan for ODI series
تازہ ترین

ون ڈے سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

23 مئی , 2026
When did the Pakistani team face a clean sweep in Tests
تازہ ترین

پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں کب کب کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا

19 مئی , 2026
اگلی خبر
Iran has rejected US proposals.

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

28 جولائی , 2026
Attack by the banned Joint Action Committee Rangers soldier martyred, three police personnel injured.

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے حملے ،رینجرز کا سپاہی شہید ،تین پولیس اہلکار زخمی

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English