جمعہ , 7 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان برادر ممالک کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کے معاملے کو حل کرنے کی کوششیں کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

1 دن پہلے
A A
Pakistan is making efforts, in collaboration with brotherly nations, to resolve the Strait of Hormuz issue, says the Foreign Office spokesperson.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان برادر ممالک کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کے معاملے کو حل کرنے کی کوششیں کر رہا ہے ۔

ترجمان دفترخارجہ طاہر حسین اندرابی کی ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کے لئے اومان کے کردار کو سراہتے ہیں ۔اومان نے تنازعے کے حل کے لئے انتہائی پرخلوص کوششیں کی ہیں ۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ 30 جولائی کو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے بات چیت ہوئی،نائب وزیراعظم نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بھی خطے خی صورتحال پر بات کی۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم نے ایرانی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جمہوریہ کوریا کے قونصل جنرل کی ملاقات

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر اور دیگر ارکان ہونگے۔

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں قیام کے دوران سعودی فرمانروا سے ملاقات کریں گے ۔

موضوعات : #pakistaniranStraitofHormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایک پر حملہ ،سب پر حملہ ،پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان  دفاعی معاہدہ
تازہ ترین

ایک پر حملہ ،سب پر حملہ ،پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ

7 اگست , 2026
The threat of cyberattacks on US water systems has increased; investigations are underway.
تازہ ترین

امریکا کے آبی نظام پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، تحقیقات جاری

6 اگست , 2026
The US has lifted sanctions on three airlines and two aircraft linked to the Revolutionary Guard.
تازہ ترین

امریکہ نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین ایئر لائنز اور دو طیاروں سے پابندیاں اٹھا لیں

5 اگست , 2026
Trump claims deal with Iran could be reached today
تازہ ترین

ایران کے ساتھ آج معاہدہ طے پا سکتا ہے ،ٹرمپ کا پھر دعوی

5 اگست , 2026
The expected agreement with Oman has no connection to the US; the Strait of Hormuz will not open immediately Iran.
تازہ ترین

عمان سے متوقع معاہدے کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، ایران

5 اگست , 2026
No other route will be permitted in the Strait of Hormuz Iran
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ایران

4 اگست , 2026
اگلی خبر
Building a tunnel under the snow-capped mountains

برف پوش پہاڑوں کے نیچے سرنگ کی تعمیر

یہ بھی پڑھیں

A new trend among solar consumers—a new challenge for the government

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

7 اگست , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

7 اگست , 2026
ایک پر حملہ ،سب پر حملہ ،پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان  دفاعی معاہدہ

ایک پر حملہ ،سب پر حملہ ،پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ

7 اگست , 2026
All Pakistan Goods Transporters announce nationwide strike starting tomorrow.

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

7 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔