جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان کو نئی نجی ایئرلائن مل گئی

3 ہفتے پہلے
A A
Pakistan has got a new private airline.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کو نئی نجی ایئرلائن مل گئی، ساؤتھ ایئر کو پروازوں کی باضابطہ اجازت مل گئی،ابتدائی طور پر ویٹ لیز طیاروں کے ذریعے اندرونِ ملک کمرشل پروازیں شروع کی جائیں گی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کو ایئر آپریٹر پرمٹ جاری کر دیا جس کے بعد ایئرلائن کو پاکستان میں کمرشل پروازیں شروع کرنے کی باضابطہ اجازت مل گئی ہے۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اس پرمٹ کے تحت ساؤتھ ایئر ویٹ لیز پر حاصل کیے گئے طیاروں کے ذریعے اندرونِ ملک مسافر پروازیں چلانے کی مجاز ہوگی۔ توقع ہے کہ ایئرلائن آئندہ چند روز میں اپنی باقاعدہ فضائی سروس کا آغاز کر دے گی۔یہ اجازت نامہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع ڈار کے دستخط سے جاری کیا گیا۔

پی سی اے اے کا کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مشترکہ طور پر ایئرلائن کے سرٹیفکیشن کا عمل مکمل کیا، جبکہ ادارہ پاکستان کے فضائی شعبے کی ترقی اور نئی ایئرلائنز کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: باکمال لوگ۔ لاجواب سروس سےپی آئی اے کی نجکاری

ساؤتھ ایئر نے ملک کے مختلف ہوائی اڈوں تک پروازیں چلانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس سلسلے میں ایئرلائن نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور سکھر ایئرپورٹ کے لیے آزمائشی پروازیں بھی مکمل کر چکی ہے، جن کے دوران پی سی اے اے کے انسپکٹرز نے آپریشنل جائزہ لیا۔

اس سے قبل مئی میں ساؤتھ ایئر نے کراچی سے گوادر کے درمیان اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کی تھی، جسے بلوچستان کے فضائی رابطوں میں بہتری کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا تھا۔

موضوعات : #airlineoperation
ShareSend

متعلقہ خبریں

لوئر دیر میں آپریشن ،فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گرد ہلاک
پاکستان

لوئر دیر میں آپریشن ،فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گرد ہلاک

16 جولائی , 2026
Operation Sha'ban in Balochistan 3 more terrorists killed, bringing the total to 88.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن شعبان ،مزید 3دہشت گرد ہلاک

15 جولائی , 2026
بلوچستان میں آپریشن ،مزید 7 دہشت گرد ہلاک ،تعداد 102 ہو گئی
اہم ترین

بلوچستان میں آپریشن ،مزید 7 دہشت گرد ہلاک ،تعداد 102 ہو گئی

11 جولائی , 2026
Operation against the Fitna-e-Khawarij (sedition of the Kharijites) 9 more Kharijites killed, bringing the total death toll to 88.
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کے خلاف اپریشن شعبان ،مزید 9خارجی ہلاک ،تعداد 88ہو گئی

11 جولائی , 2026
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن،5دن میں 75دہشت گرد مارے گئے
پاکستان

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن،5دن میں 75دہشت گرد مارے گئے

10 جولائی , 2026
Rescue operation to search for the cargo plane's crew
تازہ ترین

کارگو طیارے کے عملے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
Israel threatens to assassinate Iran's Supreme Leader; Iran lodges protest at the UN.

اسرائیل کی ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی ،ایران کا اقوام متحدہ میں احتجاج

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English