جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

1 دن پہلے
A A
پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز ) پاکستان نیوی کے جہاز یارموک نے بحیرہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف دو کامیاب کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشنز کیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کارروائیاں پاکستانی ساحل سے دور بحیرہ عرب میں کی گئیں، جہاں دو دھاؤ کشتیوں کو روک کر تلاشی لی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کشتیوں کے خفیہ خانوں سے تقریباً 850 کلوگرام آئس اور 2 ہزار کلوگرام حشیش برآمد ہوئی۔ برآمد کی گئی منشیات کی مجموعی مالیت تقریباً 96 ملین امریکی ڈالر ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضبط کی گئی منشیات تحویل میں لے لی گئی ہیں اور انہیں مزید تلفی اور قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب کارروائیاں سمندر میں پاکستان نیوی کی مسلسل موجودگی اور چوکسی کا مظہر ہیں۔ پاکستان نیوی سمندر میں غیر قانونی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

موضوعات : Arabian Seadrugsoperationpaknavy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Operations against illegal Afghan nationals in southern Balochistan; 435 arrested.
تازہ ترین

جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، 435 گرفتار

5 اکتوبر , 2026
Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

5 اکتوبر , 2026
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

4 اکتوبر , 2026
Induction of Airbus H125 helicopters into the Pakistan Air Force and Navy.
تازہ ترین

پاکستان فضائیہ اور بحریہ میں ایئربس ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی شمولیت

2 اکتوبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad-III in Balochistan 6 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری، 6دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Hearing of the case against drug dealer Anmol, alias Pinky, adjourned until October 9.
تازہ ترین

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف کیس کی سماعت 9اکتوبر تک ملتوی

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

Boots, the leading British pharmaceutical and retail company, is sold to a Canadian billionaire family for 7 billion pounds.

برطانیہ کی معروف دوا ساز و ریٹیل کمپنی بوٹس 7 ارب پاؤنڈ میں کینیڈین ارب پتی خاندان کو فروخت

8 اکتوبر , 2026
China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

8 اکتوبر , 2026
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

8 اکتوبر , 2026
A meeting with the PTI founder is essential for the success of negotiations, says Allama Nasir Abbas.

مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

8 اکتوبر , 2026
Degrees of all successful members of Pakistan Bar Council, including Ahsan Bhawan, declared genuine

احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی قرار

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔