جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک

51 منٹس پہلے
A A
Major CTD operation in Swat; three terrorists from the TTP commander Muzaffar alias Khalid group killed.
Share on Facebookwhatsapp

سوات ( پاک ترک نیوز) سوات میں محکمہ انسداد دہشت گردی اور ضلعی پولیس کی علی الصبح کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں تین مطلوب دہشت گرد ہلاک، دو فرار ہوگئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ سے بتایا گیا ہے، جن کے قبضے سے کلاشنکوفیں، گولیاں، تھانہ شکردرہ کا نقشہ اور ایک ڈائری برآمد ہوئی ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں علاقے سخاڈوب میں کی گئی۔ خفیہ اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن شروع کیا تو ملزمان نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔فائرنگ کے تبادلے کے بعد قریبی مکان کی تلاشی لی گئی، جہاں سے تین دہشت گردوں کی لاشیں برآمد ہوئیں، جبکہ فرار ہونے والے دو ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ، منصور علی اور غفران اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تینوں کا تعلق ضلع سوات سے تھا۔حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد رواں سال فائرنگ کے متعدد واقعات میں ملوث رہے، جن میں افضل خان گجر پر حملہ، نعمت علی خان کے گھر اور ڈیرے پر فائرنگ اور سلیم اللہ عرف ساجد نیلا گرام کی ٹارگٹ کلنگ شامل ہیں۔کارروائی کے دوران تین کلاشنکوفیں، چھ میگزین، متعدد کارتوس، گیس سلنڈر، کھانے پینے کے برتن، شناختی کارڈز، تھانہ شکردرہ کا نقشہ اور ایک ڈائری بھی برآمد کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے اعلیٰ حکام نے کارروائی میں حصہ لینے والے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

موضوعات : ctdoperation
ShareSend

متعلقہ خبریں

CTD operation in Balochistan 10 terrorists from 'Fitna-al-Hind' killed, two personnel injured.
تازہ ترین

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار زخمی

10 اکتوبر , 2026
پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی
پاکستان

پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

7 اکتوبر , 2026
Operations against illegal Afghan nationals in southern Balochistan; 435 arrested.
تازہ ترین

جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، 435 گرفتار

5 اکتوبر , 2026
Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

5 اکتوبر , 2026
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

4 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
32 children and a female teacher die in school roof collapse in Peshawar, owner arrested, committee formed to investigate

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، مالک گرفتار، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026
Prime Minister meets Mahmood Achakzai in the National Assembly; renews invitation for talks.

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی سے ملاقات، مذاکرات کی دوبارہ دعوت

15 اکتوبر , 2026
32 children and a female teacher die in school roof collapse in Peshawar, owner arrested, committee formed to investigate

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، مالک گرفتار، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

15 اکتوبر , 2026
Major CTD operation in Swat; three terrorists from the TTP commander Muzaffar alias Khalid group killed.

سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔