جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گے

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan and Australia will face each other in the first ODI today.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے ، پہلا ٹاکرا شام ساڑھے چار بجے راولپنڈی میں ہوگا،، دوسرا ون ڈے دو اور تیسرا چار جون کو لاہور میں ہوگا،، قومی سکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جم کر پریکٹس کی۔
کپتان شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے لئے پُرعزم ہیں ، کہتے ہیں،، وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے، کوشش تو ہےدو سو کی سپیڈ سے بولنگ کراؤں، بے جا تنقید سے ٹیم کا مورال کمزور ہوجاتا ہے، ٹیم میں شامل نئے لڑکے بہتر کھیلیں گے تو ان کا مستقبل محفوظ ہوگا، رضوان کے سلیکٹ نہ ہونے کا مطلب نہیں کہ اسکی کرکٹ ختم ہوگئی، میں اور بابر بھی ٹیم میں نہیں تھے، پھر واپس آگئے۔

موضوعات : #pakvsausseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
Pakistan and Australia will take to the field to name the ODI series.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز نام کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے

4 جون , 2026
Pakistan loses to Australia in second match, series leveled at 1-1
تازہ ترین

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے میچ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر

3 جون , 2026
The second clash between Pakistan and Australia will be held in Lahore today.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا

2 جون , 2026
Pak-Australia second ODI tomorrow, Shaheen keen to win series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز جیتنے کے خواہاں

1 جون , 2026
اگلی خبر
Which are the happiest countries in Asia

ایشیا کے خوشحال ترین ممالک کون کون سے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English