ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیوزی لینڈ کی تاریخی جیت، پہلی بار انڈیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

5 مہینے پہلے
A A
نیوزی لینڈ کی تاریخی جیت، پہلی بار انڈیا سے ون ڈے سیریز جیت لی
Share on Facebookwhatsapp

اندور: (پاک ترک نیوز)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار ون ڈے سیریز جیت لی۔
فیصلہ کن تیسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم نے بھارت کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔
اندور میں کھیلے گئے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 337 رنز کا مضبوط مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔
کیویز کی جانب سے ڈیرل مچل اور گلین فلپس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سنچریوں کی بدولت 200 سے زائد رنز کی اہم شراکت قائم کی، جس نے بھارتی بولنگ کو بے بس کر دیا۔

ڈیرل مچل نے اپنی اننگز میں جارحانہ اور ذمہ دارانہ انداز اپناتے ہوئے 137 رنز اسکور کیے، جبکہ گلین فلپس نے بھی بھرپور ساتھ دے کر اسکور کو بڑے ہدف تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
بھارت نے ہدف کے تعاقب کا آغاز غیر مستحکم انداز میں کیا اور ابتدائی وکٹیں جلد گرنے سے دباؤ میں آ گیا۔ اس موقع پر ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 124 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کو مقابلے میں واپس لانے کی کوشش کی۔
ان کی اننگز کے دوران چند اہم شراکتیں بھی قائم ہوئیں، جس سے میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔تاہم نیوزی لینڈ کے بولرز، خصوصاً زیک فالکس، نے اہم موقع پر وکٹیں حاصل کر کے بھارتی بیٹنگ لائن کی رفتار روک دی۔

مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں بھارت پوری اننگز نہ کھیل سکا اور 296 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔اس فتح کے ساتھ نیوزی لینڈ نے 37 برسوں میں پہلی بار بھارت میں ون ڈے سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں اب پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آمنے سامنے ہوں گی، جو آئندہ عالمی مقابلوں کی تیاریوں کا حصہ سمجھی جا رہی ہے۔

موضوعات : cricketNew Zealandsports
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان
تازہ ترین

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان

29 مئی , 2026
Australian cricket team arrives in Pakistan for ODI series
تازہ ترین

ون ڈے سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

23 مئی , 2026
بنگلادیش ٹیم دوسرے ٹیسٹ سے پہلے مشکلات کا شکار
تازہ ترین

بنگلادیش ٹیم دوسرے ٹیسٹ سے پہلے مشکلات کا شکار

14 مئی , 2026
ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا

11 مئی , 2026
کرکٹ آسٹریلیا  کے دورہ  پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان
تازہ ترین

کرکٹ آسٹریلیا  کے دورہ  پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان

11 مئی , 2026
ڈھاکہ ٹیسٹ ،ڈیبیو کرنے والے اذان اویس کی سنچری
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،ڈیبیو کرنے والے اذان اویس کی سنچری

10 مئی , 2026
اگلی خبر
اسپین میں ٹرین حادثہ، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسپین میں ٹرین حادثہ، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In