لندن ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ کے خلاف سیریز کے فیصلہ کن اور تیسرے ٹیسٹ سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ، فاسٹ بولر میٹ ہنری اور آل راؤنڈر گلین فلپس تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر
میٹ ہنری پنڈلی کی تکلیف جبکہ گلین فلپس سائیڈ اسٹرین کے باعث فائنل الیون میں شامل نہیں کیے گئے۔ناٹنگھم میں 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔












