منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرگودھا میں مقتولہ بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، زیادتی کی تصدیق

3 مہینے پہلے
A A
Post-mortem report of the murdered girl in Sargodha confirms sexual assault.
Share on Facebookwhatsapp

سرگودھا ( پاک ترک نیوز) سرگودھا میں 8 سالہ منتہا زہرہ سے زیادتی اور قتل کے افسوسناک واقعے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ۔ رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی گئی۔ موت کی وجہ شہ رگ کا کٹنا قرار دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سرگودھا، بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم مقابلے میں مارا گیا



پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منتہا زہرہ کی موت شہ رگ کٹنے کے باعث واقع ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کے جسم پر 7 مختلف مقامات پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے۔

موضوعات : #sargodhareport
ShareSend

متعلقہ خبریں

Initial report on PIMS fire submitted to Prime Minister, fire safety arrangements deemed inadequate
تازہ ترین

پمز آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، فائر سیفٹی انتظامات ناکافی قرار

26 اگست , 2026
FIA operation against human smugglers, report submitted to the Interior Ministry
تازہ ترین

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن ،رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع

21 جولائی , 2026
Inflation rate declines Bureau of Statistics report
تازہ ترین

مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات کی رپورٹ

10 جولائی , 2026
How Gul Plaza caught fire in Karachi, report presented in court
تازہ ترین

کراچی میں گل پلازہ کو آگ کیسے لگی ،رپورٹ عدالت میں پیش

29 جون , 2026
Sargodha, accused of raping and murdering a girl killed in an encounter
اہم ترین 3

سرگودھا، بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم مقابلے میں مارا گیا

24 جون , 2026
How many children became victims of AIDS in Pakistan in 15 months, report reveals
تازہ ترین

پاکستان میں 15ماہ میں کتنے بچے ایڈز کا شکار ہوئے،رپورٹ سامنے آ گئی

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
US President expresses condolences over earthquake deaths in Venezuela, offers assistance

امریکی صدر کا وینز ویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس ،مدد کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔