بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپ کے شینگن ممالک میں نیا ڈیجیٹل بارڈر سسٹم نافذ

2 مہینے پہلے
A A
New digital border system implemented in Europe's Schengen countries
Share on Facebookwhatsapp

برسلز ( پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے شینگن زون کی سرحدی نگرانی مزید مؤثر بنانے کے لیے انٹری/ایگزٹ سسٹم کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا ۔ اب سوئیڈن، فن لینڈ، اسپین اور کروشیا میں داخل ہونے والے غیر یورپی مسافروں کو بایومیٹرک رجسٹریشن کے عمل سے گزرنا ہوگا۔

نئے نظام کے تحت پاسپورٹ پر روایتی مہر لگانے کے بجائے مسافروں کے فنگر پرنٹس، چہرے کی تصویر اور پاسپورٹ کی معلومات ڈیجیٹل طور پر محفوظ کی جائیں گی، جبکہ داخلے اور روانگی کا ریکارڈ خودکار انداز میں رکھا جائے گا۔

یورپی حکام کے مطابق یہ نظام 10 اپریل 2026 سے مکمل طور پر فعال ہے اور اس کا مقصد غیر قانونی قیام کی نشاندہی، شناختی فراڈ کی روک تھام، سرحدی سکیورٹی کو بہتر بنانا اور رکن ممالک کے درمیان معلومات کا تبادلہ آسان بنانا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں امیگریشن پر انتظار کا وقت بڑھ سکتا ہے، کیونکہ پہلی بار آنے والے مسافروں کے فنگر پرنٹس اور چہرے کا اسکین لازمی ہوگا۔ اس لیے مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفر سے قبل ویزا اور سفری دستاویزات کی تصدیق کریں، اضافی وقت رکھ کر ایئرپورٹ یا سرحدی چوکی پہنچیں اور بایومیٹرک تصدیق کے لیے تیار رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کے بعد نئی کمپنی کی ری برانڈنگ کی تیاری، پی ٹی اے سے اجازت طلب

یورپی یونین کے مطابق یہ نیا نظام مستقبل میں یورپی ٹریول انفارمیشن اینڈ آتھرائزیشن سسٹم کے نفاذ کی بھی بنیاد فراہم کرے گا، جس کے تحت ویزا سے مستثنیٰ مسافروں کے لیے بھی پیشگی سفری اجازت لازمی ہوگی۔

موضوعات : #europeunionbarsilsvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
Australia has changed visa processing rules for skilled individuals.
تازہ ترین

آسٹریلیا نے ہنر مند افراد کیلئے ویزا پروسیسنگ قواعد میں تبدیلی کردی

6 اگست , 2026
امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ
تازہ ترین

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

2 اگست , 2026
اگلی خبر
America and Iran face each other again

امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے

یہ بھی پڑھیں

Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔