بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

41 منٹس پہلے
A A
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد کے کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا اور سعودی عرب کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ معاہدے کے حوالے سے کسی ابہام کی گنجائش نہیں، پاکستان اس معاہدے کی شرائط کا پابند ہے اور ضرورت پڑنے پر ان کی پاسداری کرے گا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ یمن سے سعودی عرب کی جانب تنازع پھیلانے یا بلااشتعال جارحیت کی صورت میں معاہدے کی شقیں حرکت میں آسکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی دوسرے ملک پر حملے کے لیے جارحانہ معاہدہ نہیں بلکہ اجتماعی دفاع کا معاہدہ ہے۔ اگر تینوں میں سے کسی ایک ملک پر جارحیت ہوئی تو دیگر دونوں ممالک اس کے دفاع کے لیے کردار ادا کریں گے۔خواجہ آصف نے امید ظاہر کی کہ خطے میں کشیدگی کم ہوگی اور امن کا راستہ نکلے گا۔ انہوں نے حوثیوں کو خبردار کیا کہ اگر یمن کے اندرونی تنازع کو دوسرے ممالک تک پھیلانے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلے بھی سعودی عرب کی حمایت کرچکا ہے اور سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامتی پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے۔وزیر دفاع کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ صرف جنگ کا راستہ نہیں بلکہ دفاعی روک تھام کا ذریعہ بھی ہے، کیونکہ تین مضبوط عسکری قوتوں کا اتحاد کسی بھی جارحیت کی حوصلہ شکنی کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کے لیے بات چیت کے دروازے اب بھی کھلے ہیں اور پاکستان کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

موضوعات : DEFENCEKHAWJAASIFsaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف
اہم ترین 2

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider
تازہ ترین

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
Youth assaulted in Karachi's Defence; prime suspect Ibrahim arrested.
تازہ ترین

کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ابراہیم گرفتار

5 ستمبر , 2026
The three countries have drawn closer due to the joint defense agreement Prime Minister.
تازہ ترین

مشترکہ دفاعی معاہدے سے تینوں ممالک مزید قریب آئے،وزیراعظم

28 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔