بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

2 مہینے پہلے
A A
MNA Malik Muhammad Iqbal Channar passes away; Prime Minister expresses grief.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کے مطابق ملک محمد اقبال چنڑ گزشتہ کئی ہفتوں سے علیل تھے۔ انہیں برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے بعد ان کا آپریشن بھی کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ملک محمد اقبال چنڑ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-168 بہاولپور سے منتخب رکن تھے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے تعزیتی بیان میں کہا ملک اقبال چنڑ کی وفات سے ملک ایک مخلص عوامی رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ مرحوم مسلم لیگ (ن) کے نظریاتی کارکن اور نواز شریف کے وفادار ساتھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں: 7فیصد پنشن اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن،اطلاق یکم جولائی سے ہو گا

شہباز شریف نے کہا انہیں ذاتی طور پر ملک اقبال چنڑ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور ان کی وفاداری، خدمات اور جماعت سے وابستگی کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی، اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اور کہا کہ قوم ان کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

موضوعات : #iqbalchanardeathprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister directs to complete fire safety and system improvement measures at PIMS Hospital within three months
تازہ ترین

وزیراعظم کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی اور نظام کی بہتری کے اقدامات تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

16 ستمبر , 2026
وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی
پاکستان

وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی

15 ستمبر , 2026
Will continue measures for the development of Khyber Pakhtunkhwa and the resolution of public issues Prime Minister
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے: وزیراعظم

15 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب
اہم ترین 3

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔