پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنا اہم سفارتی سنگِ میل ہے، وزیراعظم

1 دن پہلے
A A
پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنا اہم سفارتی سنگِ میل ہے، وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (جی 24) کی چیئرمین شپ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیا ہے۔

وزیراعظم نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزارت خزانہ کی پوری ٹیم کی محنت، مؤثر سفارت کاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سالانہ اجلاسوں کے دوران پاکستان نے مؤثر کردار ادا کیا۔ ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی قیادت میں پاکستان کو نمایاں مقام دلانے کے لیے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔

وزیراعظم کے مطابق جی 24 کی چیئرمین شپ پاکستان کو عالمی مالیاتی نظام میں ضروری اصلاحات کے لیے آواز اٹھانے کا اہم موقع فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے منصفانہ مالی معاونت اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے پائیدار ترقی کے مواقع کے فروغ میں بھی پاکستان اپنا کردار ادا کر سکے گا۔

موضوعات : g24shahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa parliamentary party meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

29 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
Reforms in Islamabad's government schools, Prime Minister orders to resolve issues within a week
تازہ ترین

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات، وزیراعظم کا ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کا حکم

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026
سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

2 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Hearing on the determination of the new annual base electricity tariff to be held at NEPRA tomorrow.

بجلی کے سالانہ نئے بنیادی ٹیرف کا تعین ،نیپرا میں کل سماعت ہو گی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔