واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا،ایران جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ مؤخرکر دیا گیا ۔
صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا ، ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا ، امریکا ایرانی نیوکلیئر ڈسٹ کو زمین سے نکال کر تباہ کر دے گا۔
صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان ،کہا ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی ختم کی جا رہی ہے۔ وہاں پھنسے جہازوں اور ان کے عملے کو اب اپنے گھروں کو واپسی کی تیاری کرنی چاہیئے












