جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس میں صحافی کو غداری کے الزام میں 12 سال قید کی سزا

1 دن پہلے
A A
Journalist sentenced to 12 years in prison for treason in Russia.
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس کی ایک عدالت نے صحافی داریا شیپاچیوا کو غداری کے مقدمے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے 12 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کی عدالت میں مقدمے کی سماعت بند کمرے میں ہوئی، جبکہ حکام نے مقدمے کی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ تاہم روسی میڈیا کے مطابق ان پر یوکرین کو مبینہ طور پر رقم منتقل کرنے کا الزام تھا۔

رپورٹس کے مطابق داریا شیپاچیوا نے عدالت میں جرم کا اعتراف کیا، جس کے بعد انہیں اس جرم کی کم از کم سزا سنائی گئی۔ آزاد خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری مختصر ویڈیو میں فیصلہ سنائے جانے کے بعد صحافی کو حیران اور پریشان دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق داریا شیپاچیوا سائنس اور طبی صحافت سے وابستہ تھیں اور روس کے کئی معروف میڈیا اداروں میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔

موضوعات : casejournlistrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر
تازہ ترین

روس ایران کو امریکی فوجی اڈوں کی خفیہ معلومات دے رہا ہے،یوکرینی صدر

27 جولائی , 2026
روس کو شمالی کوریا کی بیلسٹک میزائل فراہمی دوبارہ شروع
تازہ ترین

روس کو شمالی کوریا کی بیلسٹک میزائل فراہمی دوبارہ شروع

26 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...
تازہ ترین

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اہم ترین 2

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

18 جولائی , 2026
Three individuals, including the Deputy Chief Executive of Bahria Town, convicted in the Hawala-Hundi case.
تازہ ترین

بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت3 افراد کو حوالہ ہنڈی کیس میں سزا

11 جولائی , 2026
Anchor Mureed Abbas murder case Accused Atif Zaman sentenced to death twice
تازہ ترین

اینکر مرید عباس قتل کیس ،ملزم عاطف زمان کو 2بار سزائے موت کا حکم

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
Simple method discovered to stop tooth decay without drilling.

بغیر ڈرل کے دانتوں کا کیڑا روکنے کا آسان طریقہ دریافت

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
The third round of talks between the Peoples Party and the Muslim League (N) also concluded without result.

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

31 جولائی , 2026
The heavy, relentless spell of monsoon rains

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026
Schools in Sindh will open on August 1st.

سندھ میں اسکول یکم اگست کو کھلیں گے

31 جولائی , 2026
Lahore Conclusion of the case regarding the deaths of a mother and her three children—the mother herself turned out to be the killer.

لاہور،ماں اور3بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ،ماں ہی قاتلہ نکلی

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔