منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور پٹرول سستا کرنے کیلئے سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ۔۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہناہے سات اگست کو پاکستان کی تمام شاہراہوں کو بند کریں گے۔ حکومتی نااہلی، کرپشناور لوٹ مار پر میدان میں نکل کر نکلنا چاہیئے۔۔احتجاج سے پہلے عوام کو متحرک کریں گے ۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا اگر ایک بار قوم باہر آ گئی تو پھر حکمران گھر چلے جائیں گے، اگر حکمرانوں نے ہمارے پرامن احتجاج کو روکنے کا کوئی ہتھکنڈا آزمایا تو پھر کہیں یہ احتجاج حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل نہ ہو جائے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا گیارہ ارب کا جہاز مریم نواز کے لیے آ گیا ،پنجاب میں غربت بڑھ گئی،عوام رل گئے ،گیارہ ہزار اسکول بیچے گئے ،اسپتال ٹھیکے پر دیئے جا رہے ہیں ،حکومت بتائے آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کا معاملہ کہاں تک پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: اے سی کی ٹھنڈک یا بیماریوں کا جال؟

امیر جماعت اسلامی نے کہا ہمارے احتجاج سے کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو ہوتی رہے، اسٹیبلشمنٹ کی بہترین ٹیم پی پی اور بلاول بھٹو ہے۔خواجہ آصف کے بیان کو کوئی اچھا نہیں سمجھتا ن لیگ کو ایکشن لینا چاہئیے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا بانی پی ٹی آئی کو اقتدار سے جس اتحاد نے الگ کیا اس کے سربراہ مولانا فضل الرحمن تھے اب مولانا کس سے شکایت کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہن کا بیان ان کی جماعت نے ہی قبول نہیں کیا تو اس پر بات کرنا بنتی نہیں ہے،

پیپلزپارٹی کی گلگت بلتستان میں حکومت ناجائز ہے، بلوچستان میں انسانی جان مزدور محفوظ نہیں ہیں حکومت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑوا سکتی کہ بیرونی ہاتھ ملوث ہے،حکومت بتائے کہ طاقت کس کے پاس ہے،بلوچستان میں بات چیت ہونی چاہییے۔

موضوعات : #jamataeislamilahoreprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's call for a shutter-down strike against the petroleum levy markets closed in some areas, open in others.
اہم ترین 3

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،کہیں بازار بند ،کہیں کھلے

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.
تازہ ترین

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The world's largest freshwater lakes

دنیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیلیں

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔