ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

2 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر اقتصادی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے مصر کے بڑے بینک بنک مصر کی یو اے ای شاخوں کو امریکی مالیاتی نظام سے کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق اس اقدام کے تحت بینک کی یو اے ای شاخوں کو امریکی مالیاتی اداروں اور ڈالر پر مبنی لین دین تک رسائی سے محروم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ کارروائی ایران سے متعلق مبینہ مالی سرگرمیوں کے خلاف کی جا رہی ہے۔

امریکی حکام کے مطابق بینک کی یو اے ای شاخوں کے ذریعے تقریباً 1.8 ارب ڈالر کی ایسی لین دین ہوئی جس کا تعلق ایرانی شیڈو بینکنگ نیٹ ورک سے جوڑا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

تجویز کردہ اقدام 30 روزہ عوامی تبصرے کی مدت مکمل ہونے کے بعد نافذ ہو سکتا ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ایران کو عالمی مالیاتی نظام تک رسائی دینے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

امریکی کارروائی سے خلیجی ممالک میں کام کرنے والے بینکوں کے لیے ایران کے ساتھ مالی لین دین کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں، جبکہ تہران کی عالمی مالیاتی نظام تک رسائی محدود کرنے کی امریکی مہم میں شدت آ گئی ہے۔

موضوعات : financial accesstrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

The war with Iran will end soon, Donald Trump
دنیا

ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

17 اکتوبر , 2026
Slogans in support of Gaza during the US Secretary of War's speech
تازہ ترین

امریکی وزیر جنگ کی تقریر کے دوران غزہ کے حق میں نعرے

15 اکتوبر , 2026
China’s J-36 combat aircraft A new threat to the US
تازہ ترین

چین کا جنگی طیارہ جے 36 امریکا کیلئے نیا خطرہ

15 اکتوبر , 2026
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.
تازہ ترین

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

15 اکتوبر , 2026
ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار
تازہ ترین

ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

13 اکتوبر , 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

یہ بھی پڑھیں

Successful test deployment of a large tethered balloon in China capable of lifting a 2-ton payload

چین میں 2 ٹن وزن اٹھانے والے بڑے ٹیتھرڈ بیلون کا کامیاب آزمائشی استعمال

17 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026
Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026
What is happening at Russia's airbases

روس کے فضائی اڈوں پر کیا ہو رہا ہے؟

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔