جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

2 مہینے پہلے
A A
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا، اب کام، ترقی اور تعمیر کا وقت ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ضلع کورنگی میں ماضی میں ایک سیاسی جماعت کا راج تھا، تاہم اب یہاں پیپلز پارٹی کی باگ ڈور ہے اور شہر میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کورنگی میں متعدد اہم منصوبے مکمل کیے ہیں، جن میں کورنگی فلائی اوور، کورنگی کازوے، کورنگی نمبر 5 فلائی اوور، کورنگی ڈھائی برج اور عظیم پورہ فلائی اوور شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

انہوں نے کہا کہ شاہراہِ بھٹو کی تعمیر سے بھی ٹریفک نظام میں بہتری آئی ہے، جبکہ صنعتی علاقوں میں صنعتوں کے قیام اور سہولتوں کی فراہمی کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کے مطابق لانڈھی صنعتی علاقے کے لیے 2 ارب روپے جبکہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے لیے بھی 2 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔

میئر کراچی نے کہا کہ کراچی، سندھ اور پورے ملک کی ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ کراچی کو تبدیل کرنا اور اسے متعصب عناصر سے محفوظ رکھنا ہمارا مشترکہ مقصد ہے۔

موضوعات : chickenkarachimurtazawahab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.
اہم ترین 3

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026
Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.
تازہ ترین

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

13 اکتوبر , 2026
Major terror plot foiled in Karachi, 3 terrorists arrested
پاکستان

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

12 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

Kazakhstan decides to sell gold reserves

قازقستان کا سونے کے ذخائر فروخت کرنے کا فیصلہ

16 اکتوبر , 2026
80-year record for heavy rainfall broken in Istanbul; 3 people killed.

استنبول میں شدید بارشوں کا 80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،3افراد ہلاک

16 اکتوبر , 2026
Trump ruled out the possibility of deploying American troops in Iran or launching a nuclear attack.

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا

16 اکتوبر , 2026
سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔