جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ

2 مہینے پہلے
A A
Field Marshal Syed Asim Munir's visit to Pakistan Ordnance Factories, Wah.
Share on Facebookwhatsapp

واہ کینٹ ( پاک ترک نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واہ میں پاکستان کے سب سے بڑے دفاعی صنعتی کمپلیکس پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) کا دورہ کیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پی او ایف کی پیداواری صلاحیت، برآمدی استعداد اور ملکی دفاعی صنعتی بنیاد میں کردار کا جائزہ لیا۔ انہیں پی او ایف کی مختلف سرگرمیوں اور مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے دفاعی سازوسامان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مقامی طور پر تیار کردہ اسلحے اور گولہ بارود کے تجربات اور آزمائشوں کا بھی مشاہدہ کیا۔انہیں ڈی آئی پی آر اے آرڈیننس کے نفاذ کے بعد پی او ایف کی کارپوریٹائزیشن میں ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ پی او ایف میں مقامی پیداوار اور استعدادِ کار بڑھانے کے لیے دو نئے صنعتی پلانٹس کی تنصیب جاری ہے، جن سے رواں سال کے اختتام تک پیداوار شروع ہونے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر 261 رنز کی برتری

آئی ایس پی آر کے مطابق پی او ایف دفاعی پیداوار میں جدت، خود انحصاری اور ملکی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے پرعزم ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پی او ایف کا دورہ دفاعی شعبے میں خود انحصاری، مقامی پیداوار اور تکنیکی جدت کے فروغ کے عزم کا عکاس ہے۔

موضوعات : asimmunirfieldmarshalwahcantt
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اہم ترین

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir meets Saudi Defense Minister; joint resolve expressed against attacks on Makkah Al-Mukarramah.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ مکرمہ پر حملوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار

26 ستمبر , 2026
Mecca Joint Defense Pact Meeting of military chiefs from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Asim Munir meets Saudi Defense Minister.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran has rejected the US claim regarding the opening of the Strait of Hormuz.

ایران نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا

یہ بھی پڑھیں

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

22 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔