اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا اور ایران میں نئی جنگ بندی پر اتفاق ،روسی میڈیا کا دعویٰ

2 مہینے پہلے
A A
US and Iran agree on new ceasefire, Russian media claims.
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، جس میں آبنائے ہرمز سے آزادانہ بحری آمدورفت بھی شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راستہ بحال کرنے اور بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے بھی مذاکرات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

نوٹ: نئی جنگ بندی کا دعویٰ فی الحال میڈیا رپورٹس پر مبنی ہے، باضابطہ امریکی یا ایرانی اعلان کا انتظار ہے۔

موضوعات : americaceasefireiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

US military begins recruiting drone pilots
تازہ ترین

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo
تازہ ترین

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
US introduces new defense system to block hypersonic missiles
تازہ ترین

ہائپرسونک میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکا کا نیا دفاعی نظام متعارف

10 اکتوبر , 2026
Opposition to Iran's nuclear program reflects a double standard on the part of France Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت فرانس کا دوہرا معیار ہے، اسماعیل بقائی

10 اکتوبر , 2026
Negotiations with the US can only succeed without pressure and threats, says Iranian President
اہم ترین 2

امریکا سے مذاکرات دباؤ اور دھمکیوں کے بغیر ہی کامیاب ہوسکتے ہیں، ایرانی صدر

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Steering-wheel-free vehicle Tesla's robotaxi ready.

اسٹیئرنگ کے بغیر گاڑی،ٹیسلا کی روبوٹیکسی تیار

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔