بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

1 دن پہلے
A A
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی نے خواتین کی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ عالمی درجہ بندی جاری کردی، بیٹرز کی درجہ بندی میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔بھارت کی شفالی ورما ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش کی نگار سلطانہ بھی ایک درجہ بہتری کے بعد 20ویں نمبر پر آگئی ہیں۔سری لنکا کی امیشا دلانی ایک درجہ ترقی کے بعد 21ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ جنوبی افریقہ کی انیکے بوش نے 323 درجے کی غیر معمولی چھلانگ لگاتے ہوئے 54ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

خواتین کی ٹی ٹوئنٹی بولرز کی درجہ بندی میں بھارت کی سری چرنی نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، جبکہ بھارت کی دیپتی شرما چار درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔پاکستان کی نشرہ سندھو آٹھویں پوزیشن پر برقرار ہیں، جبکہ سعدیہ اقبال ایک درجہ بہتری کے بعد نویں نمبر پر آگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

خواتین کی ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بھارت کی شفالی ورما نے آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں بھی پانچ درجے بہتری حاصل کی ہے اور وہ 15ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔

موضوعات : baithmoniiccranking
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.
تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Player of the Month nominations announced
اہم ترین 3

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

13 جولائی , 2026
Singapore's passport is the world's most powerful; Pakistan ranks 100th.
تازہ ترین

سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ، پاکستان 100ویں نمبر پر

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Rafael Grossi, discusses regional situation

اسحاق ڈار کی رافیل گروسی سے ٹیلی فونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔