پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ون ڈے تین ملکی سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

51 منٹس پہلے
A A
ODI Tri-Nation Series Pakistan Cricket Team Fined for Slow Over-Rate
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) ون ڈے تین ملکی سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔آئی سی سی کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں موبائل فونز کی غیر قانونی خریدوفروخت اور آئی ایم ای آئی پیچنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 15 ملزمان گرفتار

پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرانے کی مرتکب ہوئی، جس پر آئی سی سی نے کارروائی کی۔آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی تسلیم کرلی ہے۔

موضوعات : iccslowoverratetrinationseris
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC rankings released Babar Azam slips, Shubman Gill retains the top spot.
تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار

28 اکتوبر , 2026
Women’s T20 Rankings Beth Mooney retains top spot in batting; Nashra Sandhu enters the top 10 bowlers.
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بیٹنگ میں پہلی پوزیشن برقرار، نشرہ سندھو ٹاپ 10 بولرز میں شامل

27 اکتوبر , 2026
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

19 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.
تازہ ترین

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The Sultan of the Sultanate of Oman’s historic visit to China

سلطنتِ عمان کے سلطان کا چین کا تاریخی دورہ

یہ بھی پڑھیں

Hidden treasure of oxygen discovered underground

زمین کے اندر آکسیجن کا چھپا ہوا خزانہ دریافت

2 نومبر , 2026
The Sultan of the Sultanate of Oman’s historic visit to China

سلطنتِ عمان کے سلطان کا چین کا تاریخی دورہ

2 نومبر , 2026
ODI Tri-Nation Series Pakistan Cricket Team Fined for Slow Over-Rate

ون ڈے تین ملکی سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

2 نومبر , 2026
Crackdown in Karachi against illegal buying and selling of mobile phones and IMEI patching networks; 15 suspects arrested.

کراچی میں موبائل فونز کی غیر قانونی خریدوفروخت اور آئی ایم ای آئی پیچنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 15 ملزمان گرفتار

2 نومبر , 2026
A new employment avenue for rural women Maryam Nawaz’s ‘She Thread’ program, with a target to train 2,500 women.

دیہی خواتین کے لیے روزگار کا نیا راستہ، مریم نواز کا ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام، 2500 خواتین کو تربیت دینے کا ہدف

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔