بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،بلے بازوں میں ایشان کشن ،بولر میں راشد خان سرفہرست

2 گھنٹے پہلے
A A
T20 Rankings Ishan Kishan tops the batting list, Rashid Khan leads among bowlers.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ عالمی رینکنگ جاری کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی درجہ بندی میں بھارت کے ایشان کشن پہلی جبکہ ابھیشک شرما دوسری پوزیشن پر موجود ہیں، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔بھارت کے شریاس ایئر نے 18 درجے بہتری کے بعد ساتویں پوزیشن حاصل کرلی، ویسٹ انڈیز کے شرفین ردرفورڈ 10 درجے ترقی کے بعد 37 ویں نمبر پر آگئے۔پاکستان کے حسن نواز نے شاندار 62 درجے کی لمبی چھلانگ لگائی اور 49 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جی حج تیسری بار بلانے پر بھی پیش نہ ہوئے، سینیٹ کمیٹی برہم

ٹی ٹوئنٹی بولر کی درجہ بندی میں افغانستان کے راشد خان ایک بار پھر دنیا کے نمبر ایک گیند باز بن گئے۔ راشد خان نے پاکستان کے ابرار احمد سے پہلی پوزیشن چھین لی، ابرار احمد ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔بھارت کے اکشر پٹیل نے 16 درجے بہتری کے بعد ساتویں پوزیشن حاصل کرلی، بنگلہ دیش کے نسوم احمد تین اور مہدی حسن 10 درجے بہتری کے بعد بالترتیب آٹھویں اور نویں نمبر پر پہنچ گئے۔ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں زمبابوے کے سکندر رضا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ایک روزہ بلے بازوں کی درجہ بندی میں بھارت کے شبمن گل بدستور نمبر ایک بلے باز ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے، جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔پاکستان کے بابر اعظم بھی ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر آگئے، جبکہ بھارت کے کے ایل راہول نے سات درجے بہتری کے بعد ٹاپ 10 میں جگہ بناتے ہوئے دسویں پوزیشن حاصل کرلی۔ایک روزہ گیند بازوں کی درجہ بندی میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی اور پاکستان کے ابرار احمد کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

موضوعات : rankingt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
Preparations underway to drop Salman Ali Agha from the T20 team; Shadab and Farhan in contention for the new captaincy.
تازہ ترین

سلمان علی آغا کو ٹی 20ٹیم سے نکالنے کی تیاریاں ،نئے کپتان کیلئے شاداب ،فرحان میں مقابلہ

30 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings, Beth Mooney's rule continues, Naashra Sindhu in top 10
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 درجہ بندی، بیتھ مونی کی حکمرانی برقرار، نشرہ سندھو ٹاپ 10 میں شامل

29 ستمبر , 2026
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

23 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

22 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Preparations for the upcoming Hajj Saudi Ministry of Hajj concludes series of review meetings.

آئندہ حج کی تیاریاں۔ سعودی وزارت حج کا جائزہ اجلاسوں کا سلسلہ مکمل

یہ بھی پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

7 اکتوبر , 2026
پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

7 اکتوبر , 2026
China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔