جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ، پاکستان ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگیا

1 دن پہلے
A A
ODI rankings: Pakistan moves up one spot to reach fourth place.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ون ڈے ٹیموں کی تازہ درجہ بندی میں پاکستان نے ایک درجہ ترقی کرلی، قومی ٹیم 103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی، جبکہ آسٹریلیا ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر چلا گیا۔

تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارت 115 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے، نیوزی لینڈ کی دوسری اور جنوبی افریقہ کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 12: اہم اجلاس کل ہوگا، ری ٹینشن اور شیڈول سمیت بڑے فیصلوں پر مشاورت متوقع

پاکستان کی ترقی کے بعد آسٹریلیا 102 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔

موضوعات : odipakistnaranking
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation ODI series Pakistan and England to face off in Rawalpindi today
تازہ ترین

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور انگلینڈ آج راولپنڈی میں آمنے سامنے ہوں گے

20 اکتوبر , 2026
T20 Rankings Ishan Kishan tops the batting list, Rashid Khan leads among bowlers.
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،بلے بازوں میں ایشان کشن ،بولر میں راشد خان سرفہرست

7 اکتوبر , 2026
Sri Lankan ODI squad announced for tri-nation series in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ہونیوالی سہ ملکی سیریز کیلئے سری لنکن ون ڈے سکواڈ کا اعلان

4 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour
تازہ ترین

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings, Beth Mooney's rule continues, Naashra Sindhu in top 10
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 درجہ بندی، بیتھ مونی کی حکمرانی برقرار، نشرہ سندھو ٹاپ 10 میں شامل

29 ستمبر , 2026
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
خیبر پختونخوا تیل، گیس ، معدنیات سےمالا مال ہے ،فائدہ اٹھائیں گے،گورنر

خیبر پختونخوا تیل، گیس ، معدنیات سےمالا مال ہے ،فائدہ اٹھائیں گے،گورنر

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026
ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

22 اکتوبر , 2026
IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔