بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لو، ہیٹ اسٹروک اور ڈی ہائیڈریشن۔گرمیوں کے خطرناک وار

4 مہینے پہلے
A A
Heatstroke, heatstroke and dehydration dangerous summer hazards
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) گرمیاں شروع ہوتے ہی جہاں سورج کی تپش شدت اختیار کر لیتی ہے، وہیں مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ تیز دھوپ، پسینہ، آلودہ پانی اور غیر معیاری خوراک انسانی صحت پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں اگر احتیاط نہ کی جائے تو یہ موسم کئی خطرناک بیماریوں کو جنم دے سکتا ہے۔
شدید گرمی میں زیادہ دیر رہنے سے جسم کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے، جس سے بے ہوشی، چکر اور حتیٰ کہ موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔پسینے کے ذریعے جسم سے پانی اور نمکیات کے اخراج کے باعث کمزوری، تھکن اور سر درد جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
آلودہ پانی اور غیر معیاری کھانوں کے باعث اسہال، ہیضہ، اور فوڈ پوائزننگ عام ہو جاتی ہے۔گرمی اور پسینے کی وجہ سے خارش، گھموری اور فنگل انفیکشن بڑھ جاتے ہیں۔یہ بیماریاں بھی عموماً آلودہ پانی اور خوراک کے ذریعے پھیلتی ہیں۔
گرمیوں کی بیماریوں سے بچنے کے لیے چند سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہیں روزانہ کم از کم 8 سے 10 گلاس صاف اور ٹھنڈا پانی پینا چاہیے تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔


دوپہر 12 سے 4 بجے کے درمیان غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔ اگر باہر جانا ضروری ہو تو سر ڈھانپ کر نکلیں۔
بازار کی کھلی اشیاء، باسی کھانے اور غیر معیاری مشروبات سے پرہیز کریں۔ ہمیشہ تازہ اور گھر کا بنا ہوا کھانا استعمال کریں۔
سوتی اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں تاکہ جسم کو ٹھنڈک ملے اور پسینہ کم آئے۔
ہاتھوں کو بار بار دھونا، خاص طور پر کھانے سے پہلے اور بعد میں، بیماریوں سے بچنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
لیموں پانی، نمکول یا اور آر ایس جیسے مشروبات جسم میں نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں۔تربوز، خربوزہ، کھیرا اور دیگر پانی سے بھرپور پھل گرمی میں نہایت مفید ہوتے ہیں۔


گرمیوں کا موسم اپنی شدت کے ساتھ کئی بیماریوں کو بھی ساتھ لاتا ہے، لیکن اگر ہم بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کریں تو ان سے بڑی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔ صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی روزمرہ عادات میں بہتری لائیں اور صفائی، متوازن خوراک اور مناسب طرزِ زندگی کو اپنائیں۔گرمی سے بچاؤ دراصل احتیاط میں ہی پوشیدہ ہے اور احتیاط ہی بہترین علاج ہے۔

موضوعات : #heatstrokesummarsunweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.
تازہ ترین

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
More torrential rains forecast for the country.
تازہ ترین

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

3 ستمبر , 2026
Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun
تازہ ترین

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

18 اگست , 2026
Rain likely in many parts of the country
تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

10 اگست , 2026
A survey of dilapidated buildings will be conducted after the monsoon, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے ہوگا، مریم نواز

7 اگست , 2026
The Meteorological Department forecasts partly cloudy skies and a likelihood of rain in most districts of Khyber Pakhtunkhwa.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی آبرالود رہنے اور بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

4 اگست , 2026
اگلی خبر
Decision to change educational curriculum from first to fifth grade in Punjab

پنجاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔