بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

56 منٹس پہلے
A A
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال
Share on Facebookwhatsapp

ناگویا (پاک ترک نیوز )جاپان کے شہر ناگویا میں ریکارڈ بارش کے باعث شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد ایشین گیمز میں شریک کھلاڑیوں اور حکام کو عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تقریباً 400 کھلاڑیوں اور حکام کو رہائش گاہوں سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

شدید بارش کے باعث ایشین گیمز کے بعض مقابلوں کے مقامات میں بھی پانی داخل ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق ناگویا میں صرف ایک گھنٹے کے دوران 104 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

سیلاب کے خطرے کے پیش نظر حکام نے شدید ترین درجے کی پانچویں سطح کی وارننگ بھی جاری کردی۔

انتظامیہ کے مطابق شدید بارش اور سیلاب کے باوجود کسی کھلاڑی یا عملے کے رکن کو نقصان نہیں پہنچا۔

ناگویا کے میئر ایچیرو ہیروساوا نے کہا ہے کہ ایشین گیمز مقررہ پروگرام کے مطابق ہوں گی اور کھیلوں کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہیں گی، تاہم بعض مقابلوں کا آغاز 17 ستمبر سے ہی ہوجائے گا۔

موضوعات : #flood#rainjapan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.
تازہ ترین

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

5 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
From prison to luxury hotel
تازہ ترین

جیل سے لگژری ہوٹل تک

28 اگست , 2026
اگلی خبر
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

یہ بھی پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In