پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت نے ملک میں گندم کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کمیٹی نے ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم کی درآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں پر قیمت، مال برداری اور انشورنس سمیت درآمد کی جائے گی، جبکہ درآمد کی جانے والی گندم تازہ ترین فصل سے حاصل کی جائے گی۔
ٹینڈر کے تحت 50 ہزار میٹرک ٹن سے کم گندم کی پیشکش قبول نہیں کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق درآمد کی جانے والی گندم صوبوں کی ضروریات کے مطابق تقسیم کی جائے گی۔ سندھ کو 3 لاکھ، پنجاب کو 2 لاکھ 50 ہزار جبکہ خیبرپختونخوا کو 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس سے قبل صوبوں کی درخواست پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اصولی منظوری دی تھی، تاہم بعد ازاں 7 لاکھ 50 ہزار ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں گندم کی سالانہ کھپت تقریباً 3 کروڑ 13 لاکھ ٹن ہے، جبکہ اقتصادی جائزہ 2025-26 کے مطابق ملک میں گندم کی پیداوار 2 کروڑ 96 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی۔
اس طرح ملکی پیداوار اور سالانہ ضرورت کے درمیان نمایاں فرق موجود ہے، جسے پورا کرنے کے لیے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے تک پاسکو کے پاس 17 لاکھ 83 ہزار ٹن گندم کا ذخیرہ موجود تھا۔

موضوعات : importwheat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gilgit-Baltistan 50% subsidy for farmers on certified wheat seeds
تازہ ترین

گلگت بلتستان ،کسانوں کے لیے گندم کے تصدیق شدہ بیج پر 50 فیصد سبسڈی

26 اکتوبر , 2026
Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion
تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

29 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
Sindh government decides to take strict action against wheat hoarders.
تازہ ترین

سندھ حکومت کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

7 جولائی , 2026
وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ
پاکستان

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
Meeting chaired by Chief Minister Maryam Nawaz reviews wheat and flour situation
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،گندم اور آٹے کی صورتحال کا جائزہ

9 جون , 2026
اگلی خبر
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

یہ بھی پڑھیں

Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
Gilgit-Baltistan 50% subsidy for farmers on certified wheat seeds

گلگت بلتستان ،کسانوں کے لیے گندم کے تصدیق شدہ بیج پر 50 فیصد سبسڈی

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, US agree to increase energy cooperation

پاکستان اور امریکہ کا توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
Special committee led by Haroon Akhtar meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی ملاقات

26 اکتوبر , 2026
State Bank sets interest rate at 12 percent, an increase of 50 basis points.

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد کر دی، 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔