پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

6 گھنٹے پہلے
A A
Rain likely in many parts of the country
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور گردونواح میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کردی۔ کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے، جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد اور گردونواح میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔لاہور میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری ہے ،

کراچی میں موسم خوشگوار اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مرطوب موسم کے ساتھ بعض مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جنوب مغرب سے ہوائیں 23 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

موضوعات : #rainfloodislamabadlahoreweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات
پاکستان

آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات

9 اگست , 2026
Major operation against international cybercrime network in Pakistan; two suspects arrested.
تازہ ترین

پاکستان میں عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی،2 ملزمان گرفتار

7 اگست , 2026
Islamabad Safe City expansion project 85% complete; Interior Minister visits Safe City headquarters.
تازہ ترین

اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل،وزیرداخلہ کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

7 اگست , 2026
A survey of dilapidated buildings will be conducted after the monsoon, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے ہوگا، مریم نواز

7 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia today on an important visit.
تازہ ترین

وزیراعظم آج اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

6 اگست , 2026
Ishaq Dar leaves for Jordan on a one-day visit.
تازہ ترین

اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر اردن روانہ

5 اگست , 2026
اگلی خبر
Mir Raza Murder Case Decision made to form a judicial commission; meeting of the new investigative committee to be held today.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ، نئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

یہ بھی پڑھیں

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

10 اگست , 2026
صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
Deaths of two women in police custody ruled as natural causes; post-mortem report released.

تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت طبی موت قرار ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

10 اگست , 2026
Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

10 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔