پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

38 منٹس پہلے
A A
Hearing adjourned on petitions challenging the extension of the detention of Aleema Khan, Uzma Khan, and Noreen Niazi.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواستوں پر سماعت دوپہر دو بجے تک ملتوی کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواستوں پر سماعت دوپہر دو بجے تک ملتوی کردی گئی۔جسٹس عبہر گل نے سکینہ نیازی اور شاہ ریز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے وکیل رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ہوم سیکرٹری پنجاب سے تینوں بہنوں کی نظر بندی میں توسیع سے متعلق رپورٹ طلب کرلی، جبکہ نورین نیازی کی بیماری کے حوالے سے جیل حکام سے بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔

نظر بند بہنوں سے ملاقات کی اجازت کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات سے بھی رپورٹ مانگ لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی آج راولاکوٹ پہنچیں گے

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ نورین نیازی شدید بیمار ہیں اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج ہیں۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ تیس روزہ نظر بندی مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے سات اکتوبر کو نظر بندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جو غیر قانونی ہے۔ درخواست گزاروں کے مطابق تینوں بہنوں کی اہلِ خانہ اور وکیل سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سات اکتوبر کو جاری کیا گیا نظر بندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیا جائے۔

موضوعات : aleemakhanimrankhannoreenniaziuzmakhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Medical examination of the PTI founder and Bushra Bibi at Adiala Jail
تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

31 اکتوبر , 2026
Noreen Niazi transferred from PIC Hospital to Kot Lakhpat Jail.
تازہ ترین

نورین نیازی پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

30 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
Lahore High Court directs provision of heart medication to Dr. Uzma Khanum.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت

12 اکتوبر , 2026
Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12
تازہ ترین

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Federal Constitutional Court is not bound by Supreme Court decisions, Constitutional Court

وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں،آئینی عدالت

یہ بھی پڑھیں

Ethiopia’s agreement to acquire advanced combat aircraft and missile defense systems from Russia

ایتھوپیا کا روس سے جدید جنگی طیاروں اور میزائل دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ

2 نومبر , 2026
The first phase of the ML-1 railway project will cost $2.1 billion; 67 percent of the tracks are unsafe.

ایم ایل ون ریلوے منصوبے کا پہلا مرحلہ 2.1 ارب ڈالر کا ہوگا، 67 فیصد پٹڑیاں غیر محفوظ

2 نومبر , 2026
Haris Rauf signs with Adelaide Strikers; will represent a new team for the first time.

حارث رؤف کا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ، پہلی بار نئی ٹیم کی نمائندگی کریں گے

2 نومبر , 2026
Federal Constitutional Court is not bound by Supreme Court decisions, Constitutional Court

وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں،آئینی عدالت

2 نومبر , 2026
Hearing adjourned on petitions challenging the extension of the detention of Aleema Khan, Uzma Khan, and Noreen Niazi.

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔