اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

1 دن پہلے
A A
Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس عبہر گل خان 12 اکتوبر کو سکینہ نیازی کی درخواست پر سماعت کریں گی۔عدالت نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو ادویات، کپڑوں اور دیگر ضروری سہولتوں کی فراہمی سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر رکھی ہے۔درخواست گزار کی جانب سے وکیل رانا مدثر پیش ہوں گے، جبکہ پنجاب حکومت کی نمائندگی اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمد فرخ خان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار 700 سے زائد افغان باشندے گرفتار، فرانس میں بھی ملک بدری کا فیصلہ

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کا حکم اتوار کے روز جاری کیا گیا۔ درخواست گزار کے مطابق نورین نیازی کی والدہ اور عظمیٰ خان ان کی خالہ ہیں اور دونوں شریف شہری ہیں۔درخواست میں مزید مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 9 مئی کے جس مقدمے میں انہیں شاملِ تفتیش کیا گیا، اس میں بھی وہ بے گناہ ثابت ہوئیں۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری کردہ نظر بندی کے حکم کو غیر آئینی قرار دیا جائے اور نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی رہائی کے احکامات جاری کیے جائیں۔

موضوعات : noreenniaziptiuzmakhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان
تازہ ترین

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees
تازہ ترین

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.
تازہ ترین

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026
مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق
اہم ترین 3

مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Direct maritime connection from Pakistan to Europe restored

پاکستان سے یورپ کے لیے براہِ راست بحری رابطہ بحال

یہ بھی پڑھیں

Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026
Drone flight at an altitude of 34,000 feet

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
Nana Patekar The journey from the footpath to superstar status.

نانا پاٹیکر :فٹ پاتھ سے سپر اسٹار کا سفر

11 اکتوبر , 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

11 اکتوبر , 2026
گورنر راج یا ایمرجنسی کی تیاری؟ پشاور کے ریڈ زون سمیت اہم راستے بند

گورنر راج یا ایمرجنسی کی تیاری؟ پشاور کے ریڈ زون سمیت اہم راستے بند

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔