جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

ممبئی (پاک ترک نیوز )بالی ووڈ اداکار عمران خان نے بھارت چھوڑنے کے حکم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی حکام نے اداکار کو غیر ملکی شہریت اور قوانین کی مبینہ خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق عمران خان نے حال ہی میں ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں ایک عوامی احتجاج میں شرکت کی تھی، جس کے بعد حکام نے ان کی سیاسی سرگرمیوں پر اعتراض اٹھایا۔

حکام کا مؤقف ہے کہ امریکی شہری اور بیرونِ ملک بھارتی شہریت کے کارڈ کے حامل ہونے کے باعث عمران خان مقامی احتجاجی اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے۔

دوسری جانب اداکار کی قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ متعلقہ قوانین کے تحت احتجاج میں شرکت کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔

پولیس اور امیگریشن حکام کی جانب سے جاری نوٹس میں عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اداکار کے وکلا نے اس فیصلے کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات : bollywoodimrankhanindiaIndian actor
ShareSend

متعلقہ خبریں

Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Nana Patekar The journey from the footpath to superstar status.
تازہ ترین

نانا پاٹیکر :فٹ پاتھ سے سپر اسٹار کا سفر

11 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.
تازہ ترین

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026
بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
تازہ ترین

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

8 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔