پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فرانس میں شدید گرمی ،1000اضافی اموات ریکارڈ

3 مہینے پہلے
A A
France records 1,000 additional deaths due to extreme heat
Share on Facebookwhatsapp

پیرس (پاک ترک نیوز )فرانس میں شدید گرمی سے 1000 اضافی اموات رپورٹ ہوئی ہیں جن میں زیادہ تر 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزارتِ صحت کے ماتحت صحتِ عامہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ اموات کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ گھروں اور نگہداشت مراکز کے اعداد و شمار ابھی مکمل نہیں ہوئے۔

واضح رہے کہ 20 جون سے جاری شدید گرمی کی لہر نے یورپ کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث عجائب گھروں اور تعلیمی اداروں کو بھی قبل از وقت بند کرنا پڑا ہے۔

یہ بھی پقڑھیں: یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ،فرانس میں 15اموات

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 191 ملین سے زائد افراد آج کم از کم 35 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ درجۂ حرارت کا سامنا کریں گے۔

موضوعات : #francedeathheat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll rises to 903, more than 3,000 people missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، اموات 903 ہوگئیں، 3 ہزار سے زائد افراد لاپتا

31 اگست , 2026
Islamabad Fire in PIMS Hospital nursery; 14 newborns die.
تازہ ترین

اسلام آباد، پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 14 نومولود بچے جاں بحق

26 اگست , 2026
لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات
پاکستان

لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

13 اگست , 2026
شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی
تازہ ترین

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

11 اگست , 2026
The death toll from the 7.04 magnitude earthquake in Colombia has risen to 111.
تازہ ترین

کولمبیا میں 7.4زلزلہ سےہلاکتوں کی تعداد 111ہوگئی

11 اگست , 2026
اگلی خبر
Bad news for electricity consumers, price likely to increase

بجلی صارفین کے لیے بری خبر،قیمت بڑھنے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔