جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز کا فاتح کون؟ فیصلہ کل ہوگا،دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Who will win the tri-nation series The decision will be made tomorrow, both captains will have a photoshoot with the trophy.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سہ ملکی سیریز کا فاتح کون؟ فیصلہ کل ہوگا ۔
پاکستان اور سری لنکا ٹرافی کے حصول کے لیے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ فیصلہ کن معرکہ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی جبکہ سری لنکا کی کپتانی کوشل مینڈس کریں گے۔فائنل سے قبل گورنر ہاؤس لاہور میں دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: نورین نیازی پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے، تاہم بعض شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے۔ ٹاپ آرڈر میں رنز بنانے اور بڑی شراکتیں قائم کرنے پر توجہ دینا ہوگی۔ شاہین شاہ آفریدی نے فائنل میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پُرامید ہونے کا اظہار بھی کیا۔

موضوعات : finaltrinationseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan has not played its best cricket yet, will perform well in the final, says Mike Hesson
تازہ ترین

پاکستان نے ابھی اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، فائنل میں بھرپور کارکردگی دکھائیں گے، مائیک ہیسن

30 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off in the final tomorrow
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ، فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کل آمنے سامنے

30 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final
اہم ترین 3

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka face off today; Sri Lanka wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan batting in pursuit of England's target of 242 runs.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی انگلینڈ کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

25 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Who will win the tri-nation series The decision will be made tomorrow, both captains will have a photoshoot with the trophy.

سہ ملکی سیریز کا فاتح کون؟ فیصلہ کل ہوگا،دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ

30 اکتوبر , 2026
Noreen Niazi transferred from PIC Hospital to Kot Lakhpat Jail.

نورین نیازی پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

30 اکتوبر , 2026
Singaporean Foreign Minister meets Field Marshal Asim Munir, agrees to increase cooperation for regional peace and stability

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

30 اکتوبر , 2026
New drone equipped with a shotgun and grenade launcher approved for the US military

امریکی فوج کے لیے شاٹ گن اور گرینیڈ لانچر سے لیس نیا ڈرون منظور

30 اکتوبر , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔