دبئی ( پاک ترک نیوز) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے۔شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
اس کے علاوہ دبئی میں آج سے سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہیں گے۔












