منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، کار میں سوار پانچوں افراد جاں بحق

1 دن پہلے
A A
Horrific traffic accident in Multan; all five occupants of the car killed.
Share on Facebookwhatsapp

ملتان ( پاک ترک نیوز) ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، بوسن روڈ پر سبزہ زار میٹرو اسٹیشن کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پہلے ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر خالی پلاٹ کی دیوار سے جا لگی، حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار پانچوں افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ٹکر کے بعد کار کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا،16نکاتی ایجنڈا جاری

ریسکیو اہلکاروں نے کار میں پھنسے پانچوں افراد کی لاشیں نکال لیں۔ پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشیں نشتر ہسپتال منتقل کردیں۔

موضوعات : accidentdeathmultan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا
پاکستان

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
Fourteen coaches of the Rehman Baba Express derailed in Multan; five passengers died, and over 30 were injured.
پاکستان

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

13 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.
تازہ ترین

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.
تازہ ترین

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Security forces' operations in Balochistan 4 terrorists killed, Major Wajahat Waheed martyred.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

یہ بھی پڑھیں

Pakistan's first astronaut likely to launch into space on November 25

پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا میں روانہ ہونے کا امکان

20 اکتوبر , 2026
Canada halts purchase of 16 Black Hawk helicopters as defense contracts with US are reviewed

امریکا سے دفاعی معاہدوں پر نظرثانی، کینیڈا نے 16 بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی خریداری روک دی

20 اکتوبر , 2026
Governor announces zero-tolerance policy to eliminate encroachments and litter in Khyber Pakhtunkhwa

گورنر کا خیبرپختونخوا میں تجاوزات اور گندگی کے خاتمے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

20 اکتوبر , 2026
Test of a strategic missile from China's third-generation nuclear submarine

 چین کی تیسری نسل کی جوہری آبدوز سے تزویراتی میزائل کا تجربہ

20 اکتوبر , 2026
30-day ban on Cristiano Ronaldo for leaving training camp

کرسٹیانورونالڈو پر تربیتی کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ پابندی

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔