منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 گھنٹہ پہلے
A A
Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing
Share on Facebookwhatsapp

کھٹمنڈو ( پاک ترک نیوز) نیپال میں گلیشیئر کے انہدام سے آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 939 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہزاروں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ریسکیو اداروں نے متاثرہ علاقوں میں سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے۔ شدید سیلاب اور ملبے کے باعث نیپال کے خصوصاً راسووا اور نواکوٹ اضلاع میں کئی پن بجلی منصوبے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ متعدد افراد کے ہائیڈرو پاور منصوبوں کی سرنگوں میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے، جس کے باعث امدادی ٹیمیں بھاری ملبہ ہٹانے اور سرنگوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

نیپالی فوج اور دیگر امدادی ادارے متاثرہ علاقوں میں لاپتا افراد کی تلاش اور لاشوں کی بازیابی میں مصروف ہیں۔ دشوار گزار پہاڑی راستوں، تباہ شدہ پلوں اور سڑکوں جبکہ مسلسل خراب موسم کے باعث ریسکیو کارروائیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔حکام کے مطابق نیپال میں 3 ہزار 925 افراد لاپتا ہیں، جن میں سینکڑوں غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب چین کے زیرِ انتظام تبت میں بھی سیلاب سے ہلاکتیں اور بڑی تعداد میں لاپتا افراد کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ،اسلام آباد میں طوفانی بارش ،جڑواں شہر زیر آب ، فوج طلب

ادھر جنوبی کوریا نے نیپال کے لیے 44 رکنی ہنگامی امدادی ٹیم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ کے مطابق ٹیم میں وزارت خارجہ اور فائر ایجنسی کے اہلکار شامل ہوں گے اور یہ ٹیم فوجی طیارے کے ذریعے نیپال روانہ ہوگی۔ امدادی ٹیم تقریباً دس روز تک سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے گی۔

موضوعات : #nepaldeathflood
ShareSend

متعلقہ خبریں

Torrential rain in Rawalpindi, Islamabad, twin cities under water, army called in
تازہ ترین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں طوفانی بارش ،جڑواں شہر زیر آب ، فوج طلب

1 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll rises to 903, more than 3,000 people missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، اموات 903 ہوگئیں، 3 ہزار سے زائد افراد لاپتا

31 اگست , 2026
PDMA issues alert for torrential rains and urban flooding across Punjab.
تازہ ترین

پی ڈی ایم اے کا پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

30 اگست , 2026
Devastating floods in Nepal and Tibet, death toll reaches 469, more than 1,400 missing
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 469 تک پہنچ گئیں، 1400 سے زائد لاپتہ

28 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over the loss of life and property caused by floods in Nepal.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

28 اگست , 2026
Floods and landslides in Nepal and Tibet; 165 people dead.
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 165 افراد جاں بحق

27 اگست , 2026
اگلی خبر
Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

یہ بھی پڑھیں

Increase in the number of foreign tourists in Gilgit-Baltistan.

گلگت بلتستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

1 ستمبر , 2026
Earth's natural cooling shield is weakening; melting ice raises the risk of rising global temperatures.

زمین کی قدرتی کولنگ شیلڈ کمزور پڑنے لگی، برف پگھلنے سے عالمی درجہ حرارت بڑھنے کا خطرہ

1 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Upheaval in Pakistan cricket Misbah-ul-Haq resigns from the selection committee, and seven cricketers are dropped from the squad.

پاکستان کرکٹ میں بھونچال،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ،7کرکٹرز بھی اسکواڈ سے آؤٹ

1 ستمبر , 2026
Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔