پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک تر ک نیوز) این آئی سی ایچ اسپتال کی نرسری میں 100 سے زائد نومولود بچوں کی موجودگی میں کھلے عام ویلڈنگ کی گئی۔فوٹیج میں ایک شخص کو نرسری کے اندر ویلڈنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ویلڈنگ کے دوران نومولود بچے بھی اپنے بستروں پر موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق نرسری میں 80 سے 120 بچے زیرِ علاج تھے اور ان میں زیادہ تر نومولود بچے آکسیجن پر تھے۔ماہرین کے مطابق آکسیجن سلنڈرز کی موجودگی میں ویلڈنگ کرنا انتہائی خطرناک ہے، ویلڈنگ کے دوران نکلنے والی ایک چنگاری بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایئر کنڈیشنڈ نرسری میں ویلڈنگ کے باعث دھواں اور گھٹن پیدا ہوسکتی تھی، جبکہ آکسیجن پر موجود نومولود بچوں کیلئے یہ صورتحال جان لیوا ثابت ہوسکتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

ذرائع کے مطابق مرمتی کام ایمرجنسی کی نرسری میں ہنگامی اخراج کا راستہ بنانے کیلئے کیا گیا، جبکہ سیمی کریٹیکل یونٹ میں آمدورفت کیلئے نیا راستہ بنانے کی غرض سے لوہے کی گرل بھی لگائی گئی ہے۔

موضوعات : hospitalkarachipims
ShareSend

متعلقہ خبریں

Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Meeting with the family of young businessman Mir Raza Qais and his business partner, Ahmed Bharde.
تازہ ترین

نوجوان تاجر میر رضا کیس، بزنس پارٹنر احمد بھاردے کی اہلخانہ سے ملاقات

19 ستمبر , 2026
Lahore High Court's major ruling Fine of Rs 300,000 upheld against an individual practicing allopathic medicine without authorization.
تازہ ترین

غیر مجاز ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بحال، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

17 ستمبر , 2026
PIMS fire The rescued newborn baby girl has also succumbed; the death toll of infants has risen to 15.
تازہ ترین

پمز آتشزدگی: زندہ بچائی گئی نومولود بچی بھی دم توڑ گئی، جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی

17 ستمبر , 2026
PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in New York; he will attend the General Assembly session.

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

یہ بھی پڑھیں

International Day of Peace, President stresses dialogue and diplomacy for lasting peace

عالمی یومِ امن، صدر مملکت کا پائیدار امن کیلئے مکالمے اور سفارت کاری پر زور

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
Resolving conflicts through dialogue, not war, is possible Bilawal Bhutto Zardari's message on International Day of Peace.

جنگ نہیں مذاکرات سے تنازعات کا حل ممکن ہے، بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ امن پر پیغام

21 ستمبر , 2026
There is still time to stop, don't go towards the dead end, Mohsin Naqvi warns PTI

ابھی بھی وقت ہے باز آجائیں، بند گلی کی طرف نہ جائیں ، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

21 ستمبر , 2026
All three sisters of the PTI founder arrested; following Aleema Khan, Noreen and Uzma Khan have also been moved to jail.

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں گرفتار، علیمہ خان کے بعد نورین اور عظمیٰ خان بھی جیل منتقل

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔