منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

1 دن پہلے
A A
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in New York; he will attend the General Assembly session.
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد، امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ اور نیویارک میں قونصل جنرل عامر احمد عتو زئی نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن اور نیویارک قونصلیٹ کے افسران بھی اسحاق ڈار کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کا نیویارک میں آئندہ ہفتے اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں اور اہم سرگرمیوں سے بھرپور پروگرام ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا پہنچیں گے

اسحاق ڈار مختلف وزارتی فورمز میں شرکت کریں گے اور پاکستان کی اہم ترجیحات پر ملکی مؤقف پیش کریں گے۔نائب وزیراعظم اقوام متحدہ کے ایجنڈے سے متعلق دوطرفہ، علاقائی اور عالمی اہمیت کے معاملات پر پاکستان کے بیانات اور مؤقف بھی پیش کریں گے۔اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہونے والی ملاقاتوں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے منعقد کی جانے والی اہم سرگرمیوں میں بھی شرکت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے متعدد دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے

موضوعات : darishaqdarnewyork
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان

اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister's telephone call with Ishaq Dar
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

19 ستمبر , 2026
British High Commissioner Jane Marriott meets Ishaq Dar; bilateral relations discussed.
تازہ ترین

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

18 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Rafael Grossi, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی رافیل گروسی سے ٹیلی فونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 ستمبر , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister reiterates common stance on Palestine
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
All three sisters of the PTI founder arrested; following Aleema Khan, Noreen and Uzma Khan have also been moved to jail.

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں گرفتار، علیمہ خان کے بعد نورین اور عظمیٰ خان بھی جیل منتقل

یہ بھی پڑھیں

People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
Senate Interior Committee meeting Members raise tough questions regarding the cigarette theft case.

سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ،ارکان کے سگریٹ چوری کے مقدمے پر سخت سوالات

22 ستمبر , 2026
Information Minister Attaullah Tarar visits Darul Uloom Haqqania, Akora Khattak.

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

22 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔