پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

46 منٹس پہلے
A A
Polio virus is present in Pakistan and Afghanistan, says Sindh Chief Minister
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسدادِ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ انسدادِ پولیو مہم کا خود افتتاح کریں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں پولیو وائرس موجود ہے، سندھ حکومت اپنے شراکت داروں گیٹس، یونیسیف، روٹری اور دیگر اداروں کے تعاون سے انسدادِ پولیو مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں پولیو کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جبکہ رواں سال اب تک 4 کیسز سامنے آئے ہیں۔ سندھ میں رواں سال فروری میں سجاول سے پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا۔انہوں نے کہا کہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سربراہی میں محکمہ صحت کی ٹیم نے انسدادِ پولیو کیلئے بھرپور محنت کی ہے، کوشش ہے کہ سندھ کے ماحول سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ موجودہ انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی، جس کے دوران سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

مراد علی شاہ نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ ملک سے اس موذی مرض کا مکمل خاتمہ ممکن بنایا جاسکے۔

موضوعات : muradalishahpoliosindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Polio virus confirmed in environmental samples from five districts of Sindh.
تازہ ترین

سندھ کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

21 ستمبر , 2026
Anti-polio campaign launched in several districts of the country; target set to administer drops to 30 million children.
تازہ ترین

ملک کے کئی اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ،3کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

21 ستمبر , 2026
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.
تازہ ترین

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh
تازہ ترین

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Decision taken to further enhance public transport facilities in Sindh; progress made on the expansion of the Peoples Bus Service.
تازہ ترین

سندھ میں عوامی سفری سہولیات مزید بڑھانے کا فیصلہ، پیپلز بس سروس کی توسیع پر پیش رفت

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں

There is still time to stop, don't go towards the dead end, Mohsin Naqvi warns PTI

ابھی بھی وقت ہے باز آجائیں، بند گلی کی طرف نہ جائیں ، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

21 ستمبر , 2026
All three sisters of the PTI founder arrested; following Aleema Khan, Noreen and Uzma Khan have also been moved to jail.

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں گرفتار، علیمہ خان کے بعد نورین اور عظمیٰ خان بھی جیل منتقل

21 ستمبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in New York; he will attend the General Assembly session.

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

21 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Polio virus is present in Pakistan and Afghanistan, says Sindh Chief Minister

پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔