منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شیخ زاید ایئرپورٹ پر تقریباً3 سال بعد پروازیں بحال

3 مہینے پہلے
A A
Flights resume at Sheikh Zayed Airport after nearly 3 years
Share on Facebookwhatsapp

رحیم یار خان ( پاک ترک نیوز) رحیم یار خان مین شیخ زاید ایئرپورٹ تقریباً تین سال کی بندش کے بعد فضائی آپریشن دوبارہ بحال کر دیا گیا ، جس سے جنوبی پنجاب کے عوام کو ایک بار پھر فضائی سفر کی سہولت میسر آ گئی۔

نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کی کراچی سے آنے والی افتتاحی پرواز کامیابی کے ساتھ شیخ زاید ایئرپورٹ پر اتری۔ پرواز میں 72 مسافر سوار تھے، جن کا ایئرپورٹ حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر خوشی کا ماحول دیکھنے میں آیا اور مسافروں کا خصوصی خیرمقدم کیا گیا۔

شیخ زاید ایئرپورٹ پر پروازوں کی بحالی سے رحیم یار خان اور گرد و نواح کے لاکھوں شہریوں کو سفری سہولت میسر آئے گی، جو گزشتہ تقریباً تین برس سے محدود فضائی آپشنز کے باعث مشکلات کا سامنا کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: قطر ایئرویز کی 13بین الاقوامی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل

یہ پیش رفت پاکستان کی نئی نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کے نیٹ ورک میں بھی ایک اہم اضافہ ہے، جو ملک کے ایسے شہروں میں اپنی پروازیں شروع کر رہی ہے جہاں فضائی رابطے محدود تھے۔

ماہرین کے مطابق شیخ زاید ایئرپورٹ پر کمرشل پروازوں کی بحالی سے نہ صرف علاقائی سفری سہولیات بہتر ہوں گی بلکہ جنوبی پنجاب میں تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملنے کی توقع ہے۔

موضوعات : #sheikhzaidairportflightrahimyarkhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Drone flight at an altitude of 34,000 feet
تازہ ترین

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
The UAE has termed the incident involving the emergency landing in Saudi Arabia of a flight bound for Israel as an act of terrorism.
تازہ ترین

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

3 اکتوبر , 2026
Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.
تازہ ترین

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

30 ستمبر , 2026
PIA plans to start direct flights to Maldives
تازہ ترین

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Half of U.S. citizens have deemed Supreme Court decisions to be political.

امریکہ کے نصف شہری سپریم کورٹ کے فیصلوں سے ناخوش

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔