ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

6 گھنٹے پہلے
A A
The UAE has termed the incident involving the emergency landing in Saudi Arabia of a flight bound for Israel as an act of terrorism.
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی ( پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے دبئی سے اسرائیل جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا ۔متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوٹر جنرل حمد سیف الشمسی کے مطابق پرواز کے معاون پائلٹ نے کاک پٹ میں کپتان پر ہنگامی صورتِ حال میں استعمال ہونے والی کلہاڑی سے حملہ کیا اور طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی۔اماراتی حکام کے مطابق معاون پائلٹ نے مبینہ طور پر طیارے کو تباہ کرنے کی کوشش کی۔ واقعے کے بعد طیارے نے سعودی عرب کے تبوک ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر قرار

پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق تحقیقات کا مقصد واقعے کے تمام حالات، محرکات اور ممکنہ روابط کا تعین کرنا ہے، جبکہ ٹھوس اور ڈیجیٹل شواہد کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔اماراتی حکام نے کہا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد واقعے سے متعلق حتمی نتائج جاری کیے جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق واقعے میں ملوث معاون پائلٹ کی شناخت عمانی شہری ہمام الحمامی کے طور پر ہوئی ہے۔ تاہم اس کے ممکنہ محرکات اور کسی تنظیم سے تعلق کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔فلائی دبئی کی پرواز دبئی سے تل ابیب جارہی تھی جب دورانِ پرواز کاک پٹ میں واقعہ پیش آیا۔ سعودی حکام کے مطابق طیارہ بحفاظت تبوک ایئرپورٹ پر اتارا گیا اور مسافروں کو بعد میں متبادل پرواز کے ذریعے منزل کی جانب روانہ کیا گیا۔

موضوعات : dubaiflightisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.
تازہ ترین

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

30 ستمبر , 2026
Bernie Sanders calls for ending US military aid to Israel.
تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کے لیے امریکی فوجی امداد ختم کرنے کا مطالبہ

29 ستمبر , 2026
PIA plans to start direct flights to Maldives
تازہ ترین

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.
تازہ ترین

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.
تازہ ترین

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Asian Games Cricket Final India defeats Pakistan to win gold medal.

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

یہ بھی پڑھیں

US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

3 اکتوبر , 2026
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

3 اکتوبر , 2026
Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔