بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

43 منٹس پہلے
A A
Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں دورانِ پرواز اچانک ہائی جیکنگ کا ہنگامی سگنل موصول ہونے کے بعد طیارے کا رخ سعودی عرب کی جانب موڑ دیا گیا، جہاں طیارے نے تبوک کے ہوائی اڈے پر بحفاظت لینڈنگ کی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 1073 نے پہلے عمومی ہنگامی حالت کا کوڈ 7700 جاری کیا، جس کے کچھ دیر بعد 7500 کوڈ بھی منتقل کیا گیا۔ یہ کوڈ عموماً طیارے میں غیر قانونی مداخلت یا ممکنہ ہائی جیکنگ کی صورت میں استعمال ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

رپورٹس کے مطابق 7500 کوڈ موصول ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ نے احتیاطی طور پر دو جنگی طیارے روانہ کیے، جبکہ پرواز میں تقریباً 180 مسافر سوار تھے۔بعد ازاں فلائی دبئی کی پرواز نے دوبارہ 7700 ہنگامی کوڈ جاری کیا اور اپنا رخ تبدیل کرکے سعودی عرب کی جانب کرلیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہنگامی صورتحال طیارے کے پائلٹس کے درمیان مبینہ جھگڑے کے باعث پیدا ہوئی۔ تاہم واقعے کی حتمی وجہ کی باضابطہ تصدیق تاحال نہیں ہوسکی۔اسرائیلی سکیورٹی ذرائع نے طیارے کے ہائی جیک ہونے کی اطلاعات مسترد کردی ہیں اور کہا ہے کہ پرواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

موضوعات : dubaiflighthijackingtilaviv
ShareSend

متعلقہ خبریں

PIA plans to start direct flights to Maldives
تازہ ترین

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.
تازہ ترین

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار
تازہ ترین

اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار

25 اگست , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.
تازہ ترین

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Second notice of cybercrime inquiry issued to Muhammad Rizwan, summons on October 2

محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کا دوسرا نوٹس، 2 اکتوبر کو طلب

یہ بھی پڑھیں

Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026
Second notice of cybercrime inquiry issued to Muhammad Rizwan, summons on October 2

محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کا دوسرا نوٹس، 2 اکتوبر کو طلب

30 ستمبر , 2026
Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

30 ستمبر , 2026
Gold and silver prices rise again

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

30 ستمبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔