اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبرکشائی

2 مہینے پہلے
A A
Exhumation of the grave of Mir Raza, a young businessman from Karachi.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی موت کے معاملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میر رضا کی قبرکشائی کرکے میڈیکل بورڈ نے ان کے جسم سے ضروری نمونے حاصل کرلیے، جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے بھی نمونے محفوظ کرلیے گئے ہیں۔

قبرکشائی کے موقع پر میڈیکل بورڈ کے ارکان، میر رضا کے اہلخانہ اور ان کے وکیل جبران ناصر بھی موجود تھے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم نے قانونی تقاضوں کے تحت لاش کا معائنہ کیا اور مختلف ضروری نمونے حاصل کیے۔ حاصل کیے گئے نمونے مزید فرانزک اور ڈی این اے جانچ کے لیے محفوظ کرلیے گئے ہیں۔

دوسری جانب میر رضا کے گھر سے روانگی سے چند گھنٹے قبل کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آگئی ہے، جس نے معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے۔مبینہ آڈیو میں 30 لاکھ روپے طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق آڈیو میں رقم کی واپسی کے لیے تین چیکس دینے کی پیشکش بھی کی گئی، جبکہ میر رضا کی جانب سے مبینہ طور پر ایک ماہ کے اندر رقم واپس کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عبداللہ طاہر کیس میں اہم پیش رفت، ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر ملزمہ گرفتار

تحقیقاتی ادارے مبینہ آڈیو کی صداقت، اس میں موجود آوازوں اور گفتگو کے پس منظر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فرانزک رپورٹ اور میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ سامنے آنے کے بعد میر رضا کی موت کی اصل وجوہات کے تعین میں مزید مدد ملنے کی توقع ہے۔

موضوعات : #mirrazakarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Meeting with the family of young businessman Mir Raza Qais and his business partner, Ahmed Bharde.
تازہ ترین

نوجوان تاجر میر رضا کیس، بزنس پارٹنر احمد بھاردے کی اہلخانہ سے ملاقات

19 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Azad Kashmir Elections Today is the last day of the third phase of the election campaign.

آزاد کشمیر انتخابات ، تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

یہ بھی پڑھیں

NA-168 by-election Scheduled polling time ends, vote counting begins.

این اے 168 ضمنی انتخاب: پولنگ کا مقررہ وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

27 ستمبر , 2026
Asian Games 11 athletes, including Arshad Nadeem, to compete in the javelin throw final tomorrow.

ایشین گیمز : ارشدندیم سمیت 11کھلاڑی کل جیولین تھرو فائنل میں مد مقابل

27 ستمبر , 2026
Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
AI error US and China face off.

اے آئی کی غلطی،امریکا چین آمنے آ گئے

27 ستمبر , 2026
Is it 'Bili Bili's' turn after YouTube Create an account from Pakistan without a VPN.

یوٹیوب کے بعد بلی بلی کی باری؟ پاکستان سے بغیر وی پی این اکاؤنٹ بنائیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔